والدین کی غیر موجودگی میں سادگی سے شادی کی ۔۔ ریحام خان کا تیسرا دولہا کون ہے؟ وائرل ویڈیو

ریحام خان کے گھر شہنایاں۔۔ جی ہاں عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی ۔ جس کی اطلاح انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کر کے دیں ۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد آپکو ہم یہ بتائے چلتے ہیں کہ انہوں نے اپنی تیسری شادی کا آج سے کچھ ماہ پہلے ہی کہہ دیا تھا ۔

مشہور نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے بتایا کہ ہم یہاں پاکستان میں ہی رمضان میں ایک افطاری پر گئے تو وہاں ہماری بڑی بہن جیسی ایک خاتون ہیں انہوں نے کہا کہ مجھ کو معلوم ہے کہ تمہاری 2شادیاں پہلے ہو چکیں ہیں ، تو بتاؤ تمہارا ہاتھ دیکھوں۔مجھے ہاتھ دیکھنا آتا ہے اچھے سے ۔ جس پر انہوں نے میرا ہاتھ دیکھا اور کہا کہ ویسے مجھے تمہارے 2 شادیوں والی لکیریں تو نظر نہیں آ رہی ہیں ۔

بہرحال یہ ایک تیسری لائن ضرور ہے یعنی کہ تمہاری تیسری شادی بھی ہو گی۔اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے مہندی لگانا اچھا نہیں لگتا لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ مجھے مہندی بری لگتی ہو،وجہ یہ ہے کہ شروع سے مہندی لگائی ہی نہیں ۔ بس اب چھوٹی بیٹی میری بیٹی بالکل دیسی ہے تو اس کی فرمائش پر کبھی کبھار لگا لیتی ہوں ۔

واضح رہے کہ 2015 میں انہوں نے دوسری شادی عمران خان سے کی مگر صرف 10 مہینے بعد اکتوبر 2015 میں ان کی طلاق ہو گئی اور ان کی پہلی شادی 1993 میں ہوئی اور 2005 میں یہ شادی بیخ طلاق پر ختم ہوئی ۔یاد رہے کہ پہلی شادی سے ان کے 3 بچے ہیں جوکہ برطانیہ میں مقیم ہیں۔

Reham Khan Ki Teesri Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Reham Khan Ki Teesri Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reham Khan Ki Teesri Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2578 Views   |   23 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

والدین کی غیر موجودگی میں سادگی سے شادی کی ۔۔ ریحام خان کا تیسرا دولہا کون ہے؟ وائرل ویڈیو

والدین کی غیر موجودگی میں سادگی سے شادی کی ۔۔ ریحام خان کا تیسرا دولہا کون ہے؟ وائرل ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والدین کی غیر موجودگی میں سادگی سے شادی کی ۔۔ ریحام خان کا تیسرا دولہا کون ہے؟ وائرل ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔