دیمک نے گھر کی دیواریں کھا لیں ۔۔ اگر آپ بھی دیمک سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو جانیں 3 ایسے طریقے جو آپ کی یہ مشکل حل کردیں

دیمک کی وجہ سے نہ صرف گھر کی دیواریں اور فرنیچر خراب ہوتا ہے بلکہ اکثر اوقات گھر میں لگے پودے بھی تباہ ہو جاتے ہیں جن کا کوئی علاج نہیں ملتا۔ ایک مرتبہ، دو مرتبہ، کئی مرتبہ ان کو ختم کرنے کے لیے سپرے کروائے جاتے ہیں لیکن کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ایسے میں کیا کریں؟

دیمک کو ختم کرنے کے 3 طریقے:

٭ ہائیڈروجن پرآکسائیڈ نامی کیمیکل آپ کو کسی بھی کیمیکل کی دکان سے بآسانی مل جائے گا اس کو سپرے بوتل میں ڈال دیں اور جس جگہ دیمک لگ گئی ہو اس کو سپرے کریں لیکن دھیان رہے کہ آپ اپنے ہاتھوں پر موٹے دستانے پہن لیں اور سر کو بھی ڈھانپ لیں تاکہ اس کیمیکل کا ذرا سا بھی چھینٹا آپ کے جسم پر نہ لگے۔

٭ دیمک کو ختم کرنے کے لیے بوریکس بھی فائدے مند ہے۔ ایک کپ پانی میں 5 سے 6 چمچ بوریکس پاؤڈر کا گاڑھا محلول بنائیں اور اس کو دیمک لگے حصے پر لگائیں اس طرح دیمک بھی ختم ہوگی اور دیوار بھی بالکل صاف ہو جائے گی۔

٭ تارا میرہ کا تیل اور تمباکو کے پاؤڈر کو اچھی طرح مکس کریں اور دیمک والے حصے پر لگادیں اس جگہ کو 1 گھنٹے کے لیے بند کردیں اور پھر اس کو بلیچنگ لیکوئیڈ سے سپرے کرکے صاف کر دیں۔ یوں آپ کی دیوار بھی صاف ہو جائے گی اور سارے جراثیم بھی نکل جائیں گے۔

Deemak Ka Asan Gharelu Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Deemak Ka Asan Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deemak Ka Asan Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   13869 Views   |   12 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دیمک نے گھر کی دیواریں کھا لیں ۔۔ اگر آپ بھی دیمک سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو جانیں 3 ایسے طریقے جو آپ کی یہ مشکل حل کردیں

دیمک نے گھر کی دیواریں کھا لیں ۔۔ اگر آپ بھی دیمک سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو جانیں 3 ایسے طریقے جو آپ کی یہ مشکل حل کردیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیمک نے گھر کی دیواریں کھا لیں ۔۔ اگر آپ بھی دیمک سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو جانیں 3 ایسے طریقے جو آپ کی یہ مشکل حل کردیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔