ہمارے معاشرے میں اگر کوئی 40 سال کی عمر میں شادی کرے تو لوگ اسے طعنہ دینے لگتے ہیں کہ بھلا یہ بھی کوئی عمر ہے شادی کی لیکن آج ہم آپ کو ایسے جوڑے کی کہانی سنانے جارہے ہیں جنھوں نے صھیح معنوں میں پوتا پوتی بیاہنی کے عمر میں خود شادی رچا لی۔
ہماری محبت آج کل کے نوجوانوں کی طرح طوفانی نہیں ہے بلکہ ہم میں ایک دوسرے کے لئے احساس ہے۔ ہم ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے ہیں“
کاؤ کی منگنی پہلے ہی ہوچکی تھی
یہ کہنا ہے 94 سالہ دولہا زو گوزین کا جنھوں نے حال ہی میں اپنی ہم عمر اور بچپن کی محبت کاؤ زینوی سے شادی کی ہے۔ ان دونوں کی پہلی ملاقات 16 برس کی عمر میں ہوئی اور دونوں ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے تھے۔ کاؤ کے والد بھی چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی کی شادی زو سے ہوجائے لیکن چونکہ زو پہلے سے منگنی شدہ شدہ تھے اس وجہ سے دونوں کی شادی نہ ہوسکی اور دونوں بچھڑ گئے۔
والد کے اولڈ ہوم میں رہنے سے پریشان تھی
70 سال بعد اتفاقیہ ملاقات نے دونوں کو ملا دیا۔ اس وقت دونوں کئی بچوں کے والدین ہی نہیں بلکہ دادا دادی اور نانا نانی بن چکے تھے۔ زو کی بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے باپ کی تنپہائی اور اولڈ ہوم میں ان کی رہائش سے بہت افرسدہ رہتی تھیں۔ جب ان کے والد نے دوبارہ شادی کی خواہش ظاہر کی تو وہ بہت خوش ہوئیں اور اپنے والد کی شادی ان کی بچپن کی محبت سے کروادی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Burhapy Mein Shadi Karne Wala Jora and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Burhapy Mein Shadi Karne Wala Jora to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پوتے پوتیوں کی شادی کرانے کی عمر میں خود دلہا دلہن بن گئے۔۔ بڑھاپے میں شادی کرنے والے انوکھے جوڑے کی کہانی
پوتے پوتیوں کی شادی کرانے کی عمر میں خود دلہا دلہن بن گئے۔۔ بڑھاپے میں شادی کرنے والے انوکھے جوڑے کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پوتے پوتیوں کی شادی کرانے کی عمر میں خود دلہا دلہن بن گئے۔۔ بڑھاپے میں شادی کرنے والے انوکھے جوڑے کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔