کیا ریما دوبارہ ماں بن گئیں؟ شوہر اور چھوٹے بچے کے ساتھ تصویر نے لوگوں کو حیران کردیا

ماضی کی مشہور اداکارہ ریما خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شئیر کی جس میں وہ اپنے شوہر ڈاکٹر ایس طارق شہاب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں بیٹھی ہیں. ساتھ ہی ان کے ہاتھ میں ایک نومولود بچہ بھی موجود ہے۔

ریما نے اسٹوری کے بیگ گراؤنڈ میں آج کل وائرل ہونے والا پنجابی گانا ’دل تو جان تو‘ بھی لگایا ہوا ہے۔ جبکہ اسٹوری سے یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ ریما کی گود میں موجود بچہ ان کا ہی ہے یا نہیں.

جبکہ اسی بچے کے ساتھ شئیر کی گئی پوسٹ میں ریما لکھتی ہیں کہ "ممتا کی دہلیز پر قدم رکھنا زندگی کے بارے میں کسی کے بھی نقطہ نظر کو بدل سکتا ہے اور ماں بننے کے بعد زندگی مقصدیت، صبر اور غیر مشروط محبت کا گہرا احساس پیش کرتی ہے"

واضح رہے کہ ریما نے اس سے پہلے کبھی دوبارہ ماں بننے کے حوالے سے کوئی خبر نہیں شئیر کی. ریما خان کی شادی پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے 2011 میں ہوئی تھی اور ان کا بیٹے کی پیدائش 2015ء میں ہوئی.

Reema Photos Viral With Baby

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Reema Photos Viral With Baby and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reema Photos Viral With Baby to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1563 Views   |   26 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 September 2024)

کیا ریما دوبارہ ماں بن گئیں؟ شوہر اور چھوٹے بچے کے ساتھ تصویر نے لوگوں کو حیران کردیا

کیا ریما دوبارہ ماں بن گئیں؟ شوہر اور چھوٹے بچے کے ساتھ تصویر نے لوگوں کو حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا ریما دوبارہ ماں بن گئیں؟ شوہر اور چھوٹے بچے کے ساتھ تصویر نے لوگوں کو حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔