میں بھی اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا ہوں.. عمران اشرف کے اسپیشل بچی سے اچھے سلوک نے لوگوں کے دل جیت لیے! دیکھیں ویڈیو

"میں بھی اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا ہوں. اتنے پیارے بال. ہائے ہائے واہ"

زوردار انداز میں یہ تعریفی کلمات کہنے والے ہیں عمران اشرف جنھوں نے اپنے پروگرام مذاق رات میں آنے والی ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بچی کے ساتھ اتنے اچھے انداز میں بات کی کہ بچی کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین بھی خوش ہوگئے. دیکھیں ویڈیو

زونا نامی بچی جو اپنی والدہ کے ساتھ آئی تھی. عمران اشرف کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کرنے لگتی ہے. ایک سوال کے جواب میں زونا کہتی ہیں کہ انھیں عمران اشرف کا ڈائیلاگ "مزے مزے" بہت پسند ہے. جس پر عمران اشرف "بھولا" کے انداز میں زونا سے باتیں کرتے ہیں اور ان کے میک اپ کی تعریف کرتے ہیں جس پر زونا خوش ہوجاتی ہیں.

بچی کی والدہ کہتی ہیں کہ زونا کو عمران اشرف بہت پسند ہیں. سوشل میڈیا پر یہ کلپ آتے ہی تیزی سے وائرل ہوگیا اور لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران اشرف کے حسن سلوک نے ان کے دل جیت لیے ہیں.

Imran Ashraf Behaves Good With Special Child

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Ashraf Behaves Good With Special Child and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Ashraf Behaves Good With Special Child to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   689 Views   |   23 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 June 2024)

میں بھی اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا ہوں.. عمران اشرف کے اسپیشل بچی سے اچھے سلوک نے لوگوں کے دل جیت لیے! دیکھیں ویڈیو

میں بھی اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا ہوں.. عمران اشرف کے اسپیشل بچی سے اچھے سلوک نے لوگوں کے دل جیت لیے! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں بھی اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا ہوں.. عمران اشرف کے اسپیشل بچی سے اچھے سلوک نے لوگوں کے دل جیت لیے! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔