آپﷺ خوبصورت ہستی ہیں ۔۔ بیماری کی حالت میں نبی پاکﷺ کا دیدار نصیب ہونے والے بچے کی جذباتی ویڈیو وائرل

نبی پاک ﷺ دنیا میں بہت زیادہ حسین ہیں ، میں انہیں دیکھ سکتا ہوں ۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں اس بیمار بچے کے جسے نبی پاکﷺ کا دیدار نصیب ہوا۔ یہ ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں ہم بچے کے الفاظ سن سکتے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ یہ بچہ انتہائی بیمار ہے اور اس وقت بستر پر لیٹا ہوا ہے جبکہ گھر کے لوگ اور والدہ اس کے اردگرد کھڑے ہوئے ہیں ۔ایسے میں بچہ اپنی علاقائی زبان میں کہتا ہے کہ دیکھو ادھر دیکھو۔ بہت خوبصورت ہستی ﷺ، وہ سب سے زیادہ خوبصورت ہیں، اگر آپ مجھے دنیا کی سب سے زیادہ خوبصورت چیز لا کے دے دیں ۔

تو ان کا نبی پاکﷺ سے کوئی مقابلہ نہیں۔ بچہ اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہوا اور یہ بھی کہتا ہے ان کے چہرے پر نور ہے ، آپ ﷺ سب سے حسین ہیں۔آپﷺ میرے لیے دعا کر رہے ہیں، مزید یہ کہ انہوں نے میرے لیے اپنی باہیں پھیلائی ہوئی ، اور کہا کہ یہاں آؤ میرے پاس آو۔اس کے بعد بچہپ اٹھنے کی کوشش کرتا ہے پر اٹھ نہیں پاتا ۔

اس منظر کی ویڈیو بچے کے قریب کھرے کسی عزیزی نے بنائی ، تاہم اب اس ویڈیو کس ملک کی ہے اور یہ واقعہ کس تاریخ کو پیش آیا اس کے بارے میں اس وقت کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔

Bemari Ki Halat Main Nabi Ka Deedar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bemari Ki Halat Main Nabi Ka Deedar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bemari Ki Halat Main Nabi Ka Deedar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1924 Views   |   16 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آپﷺ خوبصورت ہستی ہیں ۔۔ بیماری کی حالت میں نبی پاکﷺ کا دیدار نصیب ہونے والے بچے کی جذباتی ویڈیو وائرل

آپﷺ خوبصورت ہستی ہیں ۔۔ بیماری کی حالت میں نبی پاکﷺ کا دیدار نصیب ہونے والے بچے کی جذباتی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپﷺ خوبصورت ہستی ہیں ۔۔ بیماری کی حالت میں نبی پاکﷺ کا دیدار نصیب ہونے والے بچے کی جذباتی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔