مسلمان ہوں، 5 وقت کی نماز پڑھتی ہوں لیکن.. طلاق کی خبروں کے بعد راکھی ساونت کن حالات کا شکار ہوگئیں؟ دیکھیں ویڈیو

میڈیا سے کچھ عرصے کی دوری کے بعد ہمیشہ خبروں میں رہنے والی راکھی ایک بار پھر لائم لائٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔ اس بار انھوں نے کیا کہا؟ یہ جاننے کے لئے یہ آرٹیکل آپ کو آخر تک پڑھنا ہوگا

"سسرال والوں نے کہا تم ہندو ہو تو تم کو اپنا نہیں سکتے۔ میں نے کلمہ پڑھا ہے۔ 5 وقت کی نمازی ہوں۔ جو کچھ آپ بھارتی ٹی وی ڈراموں میں دیکھتے ہیں وہ میرے ساتھ سسرال والوں نے حقیقی زندگی میں کیا ہے "

یہ کہنا ہے بھارت کی مشہور اداکارہ راکھی ساونت کا جنھوں نے مسلمان بزنس مین عادل درانی سے شادی کر کے اسلام بھی قبول کیا البتہ بعد میں ان کی شادی مسائل کا شکار ہوگئی۔ راکھی نے کیا کہا؟ دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی جذباتی انداز میں کہہ رہی ہیں کہ "میں اپنے شوہر سے کہتی تھی کہ نمازیں پڑھو ورنہ شیطان ہمارے بیچ میں آ کر ہماری شادی خراب کردے گا۔ وہ پیدائشی مسلمان ہے لیکن صرف جمعہ کی نماز پڑھتا ہے جبکہ ایک لڑکی جو اسلام قبول کر کے مسلمان سے شادی کرے اسے 5 وقت کی نماز پڑھنی پڑتی ہے۔ میں روزے بھی رکھتی ہوں۔"

راکھی نے مزید کہا کہ وہ آدمی غلط تھا لیکن اسلام غلط نہیں ہے۔ ان کی والدہ عیسائی مذہب کو مانتی تھیں اور وہ حضرت عیسٰی اور اسلام کو مانتی ہیں۔

Rakhi Sawant Statement

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rakhi Sawant Statement and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rakhi Sawant Statement to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10451 Views   |   05 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

مسلمان ہوں، 5 وقت کی نماز پڑھتی ہوں لیکن.. طلاق کی خبروں کے بعد راکھی ساونت کن حالات کا شکار ہوگئیں؟ دیکھیں ویڈیو

مسلمان ہوں، 5 وقت کی نماز پڑھتی ہوں لیکن.. طلاق کی خبروں کے بعد راکھی ساونت کن حالات کا شکار ہوگئیں؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان ہوں، 5 وقت کی نماز پڑھتی ہوں لیکن.. طلاق کی خبروں کے بعد راکھی ساونت کن حالات کا شکار ہوگئیں؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔