اسلام تو قبول کرلیا، اب یہ روزے ۔۔ راکھی ساونت نے رمضان میں اللہ سے مدد کیوں مانگ لی؟

راکھی ساونت نے کچھ وقت قبل ہی اسلام قبول کیا اور یہ ان کا پہلا رمضان ہے۔ اس رمضانُ المبارک کی آمد پر جہاں راکھی بہت خوش ہیں وہیں راکھی پریشان بھی ہیں کہ میں تو اکیلی ہوں اللہ روزے میں میری مدد کرنا۔

راکھی نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں لکھا یا اللہ یہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما، میں نہیں جانتی روزے کیسے رکھے جاتے ہیں؟ میں اکیلی رہوں گی، تو میری مدد فرما۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ 4 بجے میں نے سحری کرکے روزہ رکھا اور مجھے بالکل بھوک نہیں لگ رہی میں نے نماز پڑھی مجھے اتنا سکون مل رہا میں بتا نہیں سکتی بس اللہ میری عبادت کو قبول فرما۔

واضح رہے راکھی ساونت رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی خواہشمند ہیں جس کے لیے یہ کاغذات تیار کروا رہی ہیں۔

Rakhi Sawant Ne Allah Se Madad Mang Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rakhi Sawant Ne Allah Se Madad Mang Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rakhi Sawant Ne Allah Se Madad Mang Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2581 Views   |   25 Mar 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 April 2024)

اسلام تو قبول کرلیا، اب یہ روزے ۔۔ راکھی ساونت نے رمضان میں اللہ سے مدد کیوں مانگ لی؟

اسلام تو قبول کرلیا، اب یہ روزے ۔۔ راکھی ساونت نے رمضان میں اللہ سے مدد کیوں مانگ لی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسلام تو قبول کرلیا، اب یہ روزے ۔۔ راکھی ساونت نے رمضان میں اللہ سے مدد کیوں مانگ لی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔