اب شملہ مرچ لینے بازار کیوں جائیں؟ جانیں گھر میں صرف 1 ماہ میں شملہ مرچ اگانے کا آسان طریقہ جو پیسے بھی بچائے

یوں تو شملہ مرچ بازار میں مل جاتی ہے لیکن گھر میں اپنے ہاتھ سے اگائی گئی صاف ستھری سبزی کی تو بات ہی الگ ہے۔ اسے اگانے کا آسان طریقہ آج ہم اپنے قارئین کو بتانے جارہے ہیں.

شملہ مرچ کے بیج نکال کر سکھا لیں اور ایک گملے میں کھاد اور مٹی مکس کر کے ان بیجوں کو دبا دیں. یاد رکھیں کے اگر گملہ چوڑے منہ کا ہو تو زیادہ بہتر ہے اور بیجوں کو پھیلا کر ڈالیں اور اوپر سے مٹی ڈال دیں.

اب اس پر ہلکا سا پانی کا اسپرے کریں. زیادہ پانی نہیں ڈالنا کیونکہ بیج بکھر سکتے ہیں. اگلے دن اگر مٹی خشک ہوجائے تو ایک بار پھر ہلکا سا اسپرے کریں. صرف 3 دن میں بیج سے مرچ کی کونپلیں نکل آئیں گی.

اس گملے کو 7 تک دن ایسی جگہ رکھیں جہاں سورج کی روشنی براہ راست نہ پڑتی ہو. اس کے بعد اسے دھوپ میں رکھا جاسکتا ہے.

25 دن میں یہ ہودے اتنے بڑے ہوجائیں گے کہ انھیں الگ الگ گملوں میں لگایا جاسکے. صرف 30 دن میں ان میں سے پھول نکل آئیں گے جو بعد میں رنگ برنگی شملہ مرچ بن جائیں گے.

اس پودے کو زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی. دن میں صرف ایک بار ہلکا پانی کا اسپرے کرنا کافی ہوتا ہے. اس کے علاوہ اس میں پھلوں اور انڈے کے چھلکوں کی کھاد ہر 15 دن میں ڈالی جائے تو یہ بہترین نشوونما پاتے ہیں.

How To Grow Bell Pepper At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Grow Bell Pepper At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Grow Bell Pepper At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1564 Views   |   12 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

اب شملہ مرچ لینے بازار کیوں جائیں؟ جانیں گھر میں صرف 1 ماہ میں شملہ مرچ اگانے کا آسان طریقہ جو پیسے بھی بچائے

اب شملہ مرچ لینے بازار کیوں جائیں؟ جانیں گھر میں صرف 1 ماہ میں شملہ مرچ اگانے کا آسان طریقہ جو پیسے بھی بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب شملہ مرچ لینے بازار کیوں جائیں؟ جانیں گھر میں صرف 1 ماہ میں شملہ مرچ اگانے کا آسان طریقہ جو پیسے بھی بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔