بیٹے کو دیکھ کر رہ نہ سکے اور۔۔ طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات پر ہاردک پانڈیا نے کیا کیا؟ دیکھیں ویڈیو

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کے بیٹے اگستیا کی ایک جذباتی ملاقات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جب کہ یہ پہلی بار تھا کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کے بعد بیٹے سے ملے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ جذباتی لمحہ اُس وقت آیا جب نتاشا، جو جولائی 2024 میں طلاق کی تصدیق کے بعد سربیا منتقل ہو گئی تھیں، حال ہی میں اپنے بیٹے کے ساتھ بھارت واپس آئیں۔ ان کی واپسی کے بعد ہاردک اور اگستیا کی ملاقات دو روز قبل ہوئی، جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر سنسنی پیدا کر دی ہے۔

یاد رہے، ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 31 مئی 2020 کو ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث ان کی شادی کی تقریب سادہ رکھی گئی تھی، جس کی تلافی انہوں نے گزشتہ سال ویلنٹائن ڈے پر کی، جب انہوں نے ہندو اور عیسائی رسومات کے تحت دوبارہ شادی کی۔

ہاردک اور نتاشا کا بیٹا، اگستیا، جو اب چار سال کا ہو چکا ہے، جولائی 2020 میں پیدا ہوا تھا۔

Hardik Pandeya Meeting With Son Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hardik Pandeya Meeting With Son Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hardik Pandeya Meeting With Son Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   612 Views   |   24 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 October 2024)

بیٹے کو دیکھ کر رہ نہ سکے اور۔۔ طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات پر ہاردک پانڈیا نے کیا کیا؟ دیکھیں ویڈیو

بیٹے کو دیکھ کر رہ نہ سکے اور۔۔ طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات پر ہاردک پانڈیا نے کیا کیا؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کو دیکھ کر رہ نہ سکے اور۔۔ طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات پر ہاردک پانڈیا نے کیا کیا؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔