مہنگا کوائل بھی خرید لو تو مچھر نہیں بھاگتے، جانیں کوائل کو دھو کر استعمال کرنے کی وہ ٹپ جو سستے کوائل کے بھی مہنگے جیسے فائدے دے

مچھروں نے گھر کے اندر ہی رہنا مشکل نہیں کیا بلکہ باہر بھی زندگی عذاب کردی ہے، اب گھر کے باہر تو ہم صرف اور صرف موس پیل کے ذریعے مچھروں سے اپنی جان چھڑوا سکتے ہیں مگر گھر کے اندر ان مچھروں کو مارنے کا سب سے بہترین اور سستا طریقہ کوائل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب تو کوائل کی قیمت پر بھی جیسے پر نکل گئے ہوں۔ 100 میں ملنے والے کوائل کے ڈبے اب 250 روپے تک مل رہے ہیں اور جو جتنا مہنگا وہ اتنا زیادہ اثر دار بھی نہیں رہا۔ آج ہم آپ کو گھر میں بچت کے ساتھ مچھروں کے خاتمے کی ٹپ بتا رہے ہیں، عمل کرکے اپنے گھر کو مچھروں کے وار سے دور کرسکتی ہیں۔

مچھروں کو بھگانے کے لیے کوائل کو پہلے پانی میں بھگوئیں اور پھر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں اور پھر اس کو جلائیں، آپ دیکھیں گی کہ کیسے گلوب بھی جلدی جلدی بھیگ جائے اور وہ جلے گا بھی رات بھر جس سے آپ کو مچھر کم سے کم کاٹیں گے۔

٭ ایک ٹپ یہ بھی ہے کہ آپ مچھروں کو کوائل تک لانے کے لیے چینی کے پانی میں کوائل کو چھگو کر جلادیں تو بیچارے میٹھی خوشبو کے چکر میں دیوانہ وار آئیں گے اور وہیں مر جائیں گے۔

٭ رات کو کوائل جلانے کے بعد آپ اس پر ایک سِکّہ رکھ دیں، سکہ رکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ جتنا کوائل آپ کو جلانا ہے اسی حساب سے اس جگہ سکہ رکھیں۔ اس سے یہ ہوگا کہ کوائل وہیں تک جلے گا جہاں تک سکہ رکھا ہوگا اسکے بعد وہ خود بہ خود بجھ جائے گا اور آپ کا آدھا کوائل بچ جائے گا۔

Quil Dho Kar Istemal Karne Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Quil Dho Kar Istemal Karne Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Quil Dho Kar Istemal Karne Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2047 Views   |   19 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 April 2024)

مہنگا کوائل بھی خرید لو تو مچھر نہیں بھاگتے، جانیں کوائل کو دھو کر استعمال کرنے کی وہ ٹپ جو سستے کوائل کے بھی مہنگے جیسے فائدے دے

مہنگا کوائل بھی خرید لو تو مچھر نہیں بھاگتے، جانیں کوائل کو دھو کر استعمال کرنے کی وہ ٹپ جو سستے کوائل کے بھی مہنگے جیسے فائدے دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مہنگا کوائل بھی خرید لو تو مچھر نہیں بھاگتے، جانیں کوائل کو دھو کر استعمال کرنے کی وہ ٹپ جو سستے کوائل کے بھی مہنگے جیسے فائدے دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔