ایسا پھل جسکو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت ہوتا ہے جان کر حیران ہو جائیں گے

ہر انسان کی خواہش ہے کہ وہ خوبصورت ہو اور اس کے آنے والے بچے بھی خوبصورت شکل و صورت کے مالک ہو . خوبصورتی اگرچہ ایک اچھی صفت ہے لکن اس سے زیادہ خوبصورت اچھے اخلاق ہے .لیکن ہمارے ہاں خوبصورتی سے مراد گورا رنگ مراد لیا جاتا ہے ہر عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت پیدا ہو، ہمارے ہاں چونکہ خوبصورتی سے مراد گورا رنگ لیا جاتا ہے.

لہذا ایسا بچہ جس کا رنگ گورا ہو وہی خوبصورت سمجھا جاتاہے. ماؤں کی شدیدچاہت ہوتی ہے کہ ان کے بچے کا رنگ صاف اور گورا ہو‘ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جسے کھانے سے مائیں خوبصورت اور گورے چٹے بچوں کو جنم دے سکتے ہیں.

تحقیق کے مطابق آم وہ پھل ہے جسے حمل میں کے دوران کھانے سے پیدا ہونے والے بچوں کارنگ گورا ہوتاہے. تاہم کسی بیماری میں مبتلا خواتین کو آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کرنا چاہئیں. جبکہ بعض محققین کے مطابق خربوزہ یا عرف عام میں ہندوانہ ایسا پھل ہے جس کے کھانے سے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی رنگت صاف ہوتی ہے

Aisa Phal Jisy Khane Se Bacha Khubsoorat Paida Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aisa Phal Jisy Khane Se Bacha Khubsoorat Paida Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aisa Phal Jisy Khane Se Bacha Khubsoorat Paida Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   20280 Views   |   06 Jun 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

ایسا پھل جسکو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت ہوتا ہے جان کر حیران ہو جائیں گے

ایسا پھل جسکو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت ہوتا ہے جان کر حیران ہو جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسا پھل جسکو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت ہوتا ہے جان کر حیران ہو جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔