کافور کی گولیوں کو چولہے پر کیوں پکانا چاہیے؟ ہزاروں روپے بچانے کی انوکھی ٹرک جو آپ بھی آزما سکتے ہیں

شاید ہی ایسا کوئی گھر ہو جہاں کیڑے مکوڑے نہ آتے ہوں۔ اکثر گھروں میں تو موذی جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کو مارنے کے لئے الگ الگ اسپرے خریدنے پڑتے ہیں جو جیب پر کافی بھاری پڑتے ہیں۔ البتہ ہم آپ کے لئے آج ایسا طریقہ لائے ہیں جو بہت کم خرچ میں ہی آپ کو تمام اقسام کے کیڑے مکوڑوں سے نجات دلا دے گا۔

اس کے لئے چند کافور کی گولیوں کو کھلے منہ کے ایسے پین میں پکائیں جو اب استعمال نہ کیا جاتا ہو۔ کافور کی گولیوں کو پگھلا لیں۔ دوسری دیگچی میں پانی ابالیں۔ اور پگھلے ہوئے کافور کے پین میں ایسے ڈالیں کہ پانی اچھل کر آپ پر نہ گرے۔

اب اس پانی میں ڈیٹول، ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور سفید سرکہ ملائیں اور گھر میں استعمال ہونے والا لیکوئیڈ فینائل سب سے آخر میں چند قطرے ڈالیں۔ اس سے محلول میں جھاگ بنے گا۔ تھوڑی دیر میں جھاگ بیٹھنے لگے گا۔ اس کو ٹھنڈا کر کے اسپرے بوتل میں ڈال دیں۔

یہ محلول کم بنائیں تاکہ پکاتے ہوئے دیگچی سے باہر نہ گرے اگر بڑی دیگچی ہے تو زیادہ بنا کر محفوظ بھی کیا جاسکتا ہے۔ اس کو اسپرے کرنے کے علاوہ گھر کے فرش کا پونچھا لگانے اور سلیب صاف کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ گھر سے چیونٹیوں سے لے کر چوہے چھپکلیاں اور مکھی مچھر سب غائب ہوجائیں گے۔

Kafoor Ki Golyon Kay Faiday

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kafoor Ki Golyon Kay Faiday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kafoor Ki Golyon Kay Faiday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2967 Views   |   16 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

کافور کی گولیوں کو چولہے پر کیوں پکانا چاہیے؟ ہزاروں روپے بچانے کی انوکھی ٹرک جو آپ بھی آزما سکتے ہیں

کافور کی گولیوں کو چولہے پر کیوں پکانا چاہیے؟ ہزاروں روپے بچانے کی انوکھی ٹرک جو آپ بھی آزما سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کافور کی گولیوں کو چولہے پر کیوں پکانا چاہیے؟ ہزاروں روپے بچانے کی انوکھی ٹرک جو آپ بھی آزما سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔