حال ہی میں میاں صلاح الدین یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار عماد عرفانی مشہور شاعر علامہ اقبال کے رشتہ دار ہیں۔
عماد عرفانی نے ایک شو میں شرکت کی جہاں میزبان صلاح الدین یوسف اور سونیہ حسین نے ان کا بہترین انداز میں تعارف کرواتے ہوئے استقبال کیا۔
اس موقع پر اداکار نے کہا کہ، یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ میاں صلاح الدین میرے انکل ہیں۔
جس پر انہوں نے جواب دیا، اب میں ہماری رشتے داری کے بارے میں لوگوں کو میں بتاتا ہوں کہ عماد عرفانی کی پڑدادی علامہ اقبال کی بہن تھیں۔
واضح رہے کہ میاں صلاح الدین یوسف شاعر مشرق علامہ اقبال کے پوتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی اور صارفین اداکار کے علامہ اقبال کے ساتھ رشتے پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Relationship Between Emmad Irfani And Allama Iqbal Revealed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Relationship Between Emmad Irfani And Allama Iqbal Revealed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
عماد عرفانی کا علامہ اقبال سے کیا رشتہ ہے؟ میاں صلاح الدین یوسف نے دونوں کے درمیان تعلق کا انکشاف کر دیا
عماد عرفانی کا علامہ اقبال سے کیا رشتہ ہے؟ میاں صلاح الدین یوسف نے دونوں کے درمیان تعلق کا انکشاف کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عماد عرفانی کا علامہ اقبال سے کیا رشتہ ہے؟ میاں صلاح الدین یوسف نے دونوں کے درمیان تعلق کا انکشاف کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔