کبھی 2 ہزار روپے سے زیادہ مہنگے کپڑے نہیں خریدے کیونکہ ۔۔ مرونل ٹھاکر نے کبھی مہنگے کپڑے کیوں نہیں خریدے؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف

معروف بھارتی تامل اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اپنے کپڑوں سے متعلق انکشاف کر کے اپنے مداحوں چونکا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرونل ٹھاکر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ مہنگے ڈیزائنر کے کپڑوں پر پیسہ خرچ نہیں کرتیں کیونکہ یہ صرف ایک ہی بار زیب تن کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ مہنگے کپڑوں کو دوبارہ نہیں پہن سکتے۔

جب اداکارہ سے انٹرویو کے دوران پہننے کپڑوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ میرے کپڑے نہیں ہیں بلکہ کسی اور کے ہیں۔

مرونل ٹھاکر نے بتایا کہ میں نے اپنے کپڑوں پر 2 ہزار روپے سے زیادہ خرچ نہیں کیے کیونکہ مجھے لگتا ہے یہ فضول خرچ ہے۔

مزید بھارتی اداکارہ نے کہا کہ جو کپڑے سب سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں انہیں دوبارہ کوئی نہیں پہنتا، الماری میں کلاسک کلیکشن رکھنا اچھی بات ہے لیکن برانڈ کے کپڑے پہننا پیسے کا ضیاع ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں مہنگے کپڑے خریدنے کے بجائے پیسے کو کھانے پینے، مکان یا ایسی زمین میں خریدنے پر لگاؤں گی جہاں کھیتی باڑی کر سکوں۔

Mrunal Thakur Ne Mehengy Kapre Kyun Nahi Kharidy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mrunal Thakur Ne Mehengy Kapre Kyun Nahi Kharidy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mrunal Thakur Ne Mehengy Kapre Kyun Nahi Kharidy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2897 Views   |   05 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کبھی 2 ہزار روپے سے زیادہ مہنگے کپڑے نہیں خریدے کیونکہ ۔۔ مرونل ٹھاکر نے کبھی مہنگے کپڑے کیوں نہیں خریدے؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف

کبھی 2 ہزار روپے سے زیادہ مہنگے کپڑے نہیں خریدے کیونکہ ۔۔ مرونل ٹھاکر نے کبھی مہنگے کپڑے کیوں نہیں خریدے؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی 2 ہزار روپے سے زیادہ مہنگے کپڑے نہیں خریدے کیونکہ ۔۔ مرونل ٹھاکر نے کبھی مہنگے کپڑے کیوں نہیں خریدے؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔