پوری سردی ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہونٹوں کی حفاظت کے لئے بتایا سستا اور آسان ٹوٹکہ

موسم بدلتے ہی ہونٹ پھٹنے کا مسئلہ کچھ لوگوں کے لئے شدت اختیار کرلیتا ہے۔ دراصل ہونٹوں کی جلد بہت نازک ہوتی ہے۔ وہ لوگ جو خشک جلد کے حامل ہوتے ہیں ان کے تو ہونٹوں سے خون بھی رسنے لگتا ہے۔ آج ہم آپ کو اس مسئلے سے نجات کا سستا اور آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جسے گھر میں بڑوں کے علاوہ بچے بھی آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔

بنانے کا طریقہ

ڈاکٹر بلقیس نے اپنے وی لاگ میں بام بنانے کا کافی آسان طریقہ بتایا ہے جس میں ڈالنے والی چیزیں بھی گھر میں ہی موجود ہوتی ہیں۔ ایک کھانے کا چمچ ویسلین لیں اور اسے فرائی پین میں پگھلائیں۔ یاد رکھیں ویسلین خوشبو دار نہ ہو۔ اب اس میں ایک چمچ لوکی کے بیج کا تیل ڈالیں اور ایک چمچ شہد ڈال کر پین کی آنچ ہلکی کردیں۔ اس مکسچر کو ملاتے جائیں۔

اگر بام میں کلر لانا چاہتے ہیں تو اچھی معیاری لپ اسٹک کا چھوٹا سا ٹکڑا ڈال کر اس مکسچر میں حل کر لیں۔ تھوڑی دیر میں مکسچر گاڑھا ہوجائے گا اب اسے ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں جما لیں۔ جب بھی ضرورت ہو اس بام کو لگا لیں۔ اس سے ہونٹوں کو نمی ملے گی اور خشکی سے نجات ملے گی۔

Phatty Honton Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Phatty Honton Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phatty Honton Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2189 Views   |   24 Oct 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

پوری سردی ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہونٹوں کی حفاظت کے لئے بتایا سستا اور آسان ٹوٹکہ

پوری سردی ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہونٹوں کی حفاظت کے لئے بتایا سستا اور آسان ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پوری سردی ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہونٹوں کی حفاظت کے لئے بتایا سستا اور آسان ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔