قیمتی ہیروں کی نیم پلیٹ جو رات کو دور سے چمکتی ہے۔۔ شاہ رخ خان کے گھر کے دروازے پر لگی نیم پلیٹ کی قیمت کیا ہے؟

اپنا گھر سجانے کی خواہش تو دنیا کے ہر انسان میں ہوتی ہے لیکن سونے اور ہیروں کی سجاوٹ کا موقع تو کسی بہت ہی خوش نصیب شخص کے حصے میں آتا ہے۔ اداکار شاہ رخ خان بھی ان ہی گے چنے خوش نصیبوں میں سے ایک ہیں جن کے گھر کی صرف نیم پلیٹ ہی ہیروں سے بھری ہوئی ہے۔

گزشتہ چد دنوں سے سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے گھر کے دروازے پر لگی نیم پلیٹ کے خوب چرچے ہورہے ہیں یہ نیم پلیٹ دراصل پہلے بھی لگی تھی مگر چند دن پہلے اس میں جڑا ہیرا گر گیا جس کی مرمت کے لئے اسے نکال کر دوبارہ لگایا گیا۔ خوبصورت نیم پلیٹ دروازے کے دونوں جانب لگی ہیں جس میں ایک طرف شاہ رخ کے گھر کا نام “منت“ لکھا ہے دوسری جانب “لینڈسینڈ“ لکھا ہوا ہے۔

نیم پلیٹ کی قیمت

اس نیم پلیٹ کو شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے ڈیزائن کیا تھا جو مشہور انٹیرئیر ڈیزائنر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق ہیروں سے بنی اس نیم پلیٹ کی قیمت بھارتی 20 سے 25 لاکھ ہے جو کہ پاکستانی 68 لاکھ سے زیادہ بنتے ہیں۔

Shahrukh Ke Ghar Bahir Name Plate Ki Qeemat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Ke Ghar Bahir Name Plate Ki Qeemat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Ke Ghar Bahir Name Plate Ki Qeemat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3387 Views   |   26 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

قیمتی ہیروں کی نیم پلیٹ جو رات کو دور سے چمکتی ہے۔۔ شاہ رخ خان کے گھر کے دروازے پر لگی نیم پلیٹ کی قیمت کیا ہے؟

قیمتی ہیروں کی نیم پلیٹ جو رات کو دور سے چمکتی ہے۔۔ شاہ رخ خان کے گھر کے دروازے پر لگی نیم پلیٹ کی قیمت کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قیمتی ہیروں کی نیم پلیٹ جو رات کو دور سے چمکتی ہے۔۔ شاہ رخ خان کے گھر کے دروازے پر لگی نیم پلیٹ کی قیمت کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔