اب پھٹی ایڑیوں سے جان چھڑائیں۔۔ ڈاکٹر کے بتائے وہ زبردست طریقے جن کی مدد سے آپ پھٹی ایڑیوں کا علاج گھر بیٹھے کر سکتے ہیں

خشک موسم میں کئی افراد کی ایڑیاں پھٹنے لگتی ہیں جس سے پیروں کی خوبصورتی مان پڑجاتی ہے۔ ویسے تو موسم سرما کے دوران لوگوں کو پھٹی ایڑھیاں پریشان کرتی ہیں لیکن اکثر اوقات خواتین موسمِ گرما میں بھی پھٹی ایڑیوں کی شکایت کرتی ہیں کیونکہ ان کے ہاتھ اور پاؤں زیادہ دیر تک پانی میں رہتے ہیں جس سے جلد خشک ہو جاتی ہے۔

آیئے جانتے ہیں کے فوڈ کے آرٹیکل میں پھٹی ایڑیوں سے نجات پانے کے چند گھریلو اور آسان طریقے۔
پھٹی ایڑیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بالائی بہترین موئسچرائزر ہے جسے پھٹے ہونٹوں ،ایڑیوں ،ہاتھوں اور چہرے پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اگر ایڑیاں کافی حد تک پھٹی ہیں تو ہفتے میں دو بار نیم گرم پانی میں دو چمچے سرکہ اور سکمڈ ملک شامل کریں اور اس پانی میں 15 منٹ کے لئے پاؤں ڈبو کر رکھیں۔پھر کسی پتھر یا فٹ فائلر سے ایڑیوں کو آہستہ آہستہ رگڑنے کے بعد تولیے سے خشک کر لیں۔
اب ایڑیوں پر پٹرولیم جیلی کا اچھے طریقے سے لیپ کریں۔ حتیٰ کہ جیلی دراڑوں کے اندر چلی جائے اور اس کے بعد جرابیں پہن لیں ۔کوشش کریں کہ یہ عمل روزانہ رات کو سونے سے پہلے دہرائیں۔
پھٹی ایڑیوں اور خشک جلد سے بچاؤ کے لیے وٹامن سی کا استعمال لازمی کرنا چاہیئے۔
پیرافن پیڈی کیور بھی ایڑیوں کر نرم اور صاف کرنے کے لیے بہترین ہے ۔
اگر آپ کی ایڑیاں زیادہ خراب نہیں تو موم بتی پگھلا کر موم کے قطرے ایڑیوں پر اس طرح گرائیں کہ دراڑیں بھر جائیں اس کے بعد جرابیں پہن کر 20 منٹ کے بعد موم کے قطرے چھیل کر اتار لیں ،یہ عمل ہفتے میں دو سے تین دہرایئے۔

Phati Airyon Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Phati Airyon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phati Airyon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   8099 Views   |   11 Oct 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

اب پھٹی ایڑیوں سے جان چھڑائیں۔۔ ڈاکٹر کے بتائے وہ زبردست طریقے جن کی مدد سے آپ پھٹی ایڑیوں کا علاج گھر بیٹھے کر سکتے ہیں

اب پھٹی ایڑیوں سے جان چھڑائیں۔۔ ڈاکٹر کے بتائے وہ زبردست طریقے جن کی مدد سے آپ پھٹی ایڑیوں کا علاج گھر بیٹھے کر سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب پھٹی ایڑیوں سے جان چھڑائیں۔۔ ڈاکٹر کے بتائے وہ زبردست طریقے جن کی مدد سے آپ پھٹی ایڑیوں کا علاج گھر بیٹھے کر سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔