میں اللہ کو شکایت کروں گا ۔۔ حکمرانوں سے اپیل کرتا رہا، مگر بچے کا علاج نہ کرایا، نومولود کی آخری ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز ہوتی ہیں، جو کہ انسان کو صدمے سے دوچار کر دیتی ہیں۔ ایک ایسے ہی بچے نے سب کو افسردہ کر دیا تھا۔

اردن سے تعلق رکھنے والے کم عمر بچے کی ویڈیو آج سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے، ویڈیو کو کئی ویب سائٹس اورنیوز چینلز کے سوشل میڈیا پیجز پر دیکھا گیا ہے۔ اسی ویڈیو میں ایک بچہ اردن کے بادشاہ کنگ عبداللہ سے فریاد کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اور التماس کر رہا ہے کہ میری مدد کی جائے میں بیمار ہوں۔

امیر الرفاعی کا تعلق اردن سے تھا جو کہ ایک ایسے مرض میں مبتلا تھا جس کا علاج کرانے کی استطاعت اس بچے کے والدین میں نہیں تھی۔ یہی وجہ ہے کہ بچہ سوشل میڈیا پر اردن کے بادشاہ سمیت کئی افراد کو اپیل کر چکا تھا اور مدد کے لیے پکار رہا تھا۔

بچے نے ویڈیو میں پیغام میں کہا کہ اگر اردن کے بادشاہ میری ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو میری مدد کریں۔ بچے نے مزید کہا کہ کوئی میری مدد کیوں نہیں کر رہا؟ اسی لیے کہ میرے والد ایک غریب شخص ہیں اور وہ اس صورتحال میں کچھ نہیں کر پا رہے۔

امیر کی عمر صرف 12 سال تھی جبکہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا تھا جس کا علاج کافی مہنگا تھا۔ لیکن امیر نے دنیا کا ایک بھیانک چہرہ سب کو دکھا دیا۔

امیر کی والدہ نے کہا کہ دیکھیں بیٹا کس تکلیف سے الٹی کر رہا ہے۔ میں آپ کو دکھانا چاہتی ہوں کہ امیرکس طرح الٹی کر رہا ہے، وہ لوگ دیکھیں جو کچھ بھی بول رہے ہیں۔ امیر کی مدد کو کوئی نہیں آیا اور بالکل آخر یہ ننھا شہزادہ جہان فانی سے کوچ کر گیا۔ امیر نے اپنے آخری ویڈیو پیغام میں شکوہ کیا تھا کہ میں اللہ کے پاس جا کر شکایت کروں گا۔

Mein Allah Ko Shikayat Karunga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Allah Ko Shikayat Karunga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Allah Ko Shikayat Karunga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1755 Views   |   25 Oct 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں اللہ کو شکایت کروں گا ۔۔ حکمرانوں سے اپیل کرتا رہا، مگر بچے کا علاج نہ کرایا، نومولود کی آخری ویڈیو دیکھیں

میں اللہ کو شکایت کروں گا ۔۔ حکمرانوں سے اپیل کرتا رہا، مگر بچے کا علاج نہ کرایا، نومولود کی آخری ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اللہ کو شکایت کروں گا ۔۔ حکمرانوں سے اپیل کرتا رہا، مگر بچے کا علاج نہ کرایا، نومولود کی آخری ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔