اخروٹ کے بے شمار فوائد

اخروٹ ڈرائی فروٹ ہر ایک کی پسند ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ، آپ ڈرائی فروٹ کھاتے تو لیکن اس کے فوائد کے بارے میں بہت کم جانتے ہوں گے ۔ اس لئے میں نے سوچا کہ آپ کو آج اخروٹ کے فوائد بتائے جائیں گے ۔ اُمید ہے کہ آپ کو یہ معلومات بہت پسند آئیں گی ۔

طبعی لحاظ سے اخروٹ کے فوائد :
ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہفتے میں کم از کم چار یا پانچ اخروٹ کھانے والے شوگر کی ٹائپ ٹو کے خطرات سے کافی حد تک محفوظ رہتے ہیں ۔
دوران حمل اس کا استعمال ماں کے بلڈ پریشر کو نارمل سطح پر رکھتا ہے اور اس کے علاوہ پیدا ہونے والے بچے کی آنکھوں اور دماغ کے لئے مفید ہے ۔ کیونکہ اس میں موجود وٹامنز اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈ ہوتے ہیں ۔
مغز اخروٹ دمہ ، کھانسی اور گلے کی خراش میں بہت مفید ہوتا ہے ۔
سردیوں کے موسم میں جوڑوں کے درد میں اکثر تکالیف ہوجاتی ہے ۔ اخروٹ کا تیل استعمال کرنے سے جوڑوں کے درد میں کمی واقع ہوجاتی ہے ۔
اخروٹ کا تیل استعمال کرنے سے سر میں جوؤں ور خشکی سے نجات ملتی ہے ۔
اخروٹ کا استعمال فالج اور تشنج میں مفید رہتا ہے ۔
داغ دھبوں کی صورت میں اخروٹ کو پیس کر پانی میں ملا کر ایک پیسٹ بنالیں اور اس کا لیپ داغ پر کریں اس طر حکرنے سے داغ مدہم ہوجاتے ہیں ۔
اخروٹ دل اور دوران خون کے نظام میں بھی فائدہ مند ہے ۔
اخروٹ کھانے سے کولیسٹرول نارمل رہتا ہے جن کا کولیسٹرول ٹھیک نہ رہتا ہو وہ ضرور اخروٹ کا استعمال کریں ۔
اخروٹ کا استعمال پیٹ کی چربی کم کرنے میں بھی مددگار ہے ۔
اس کے علاوہ اخروٹ کینسر کے ممکنہ حملے کو کم کرنے میں مدددیتا ہے ۔ جس میں بڑی آنت کا کینسر ، چھاتی کا کینسر اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدددیتا ہے ۔

Walnut (Akhrot) brings hampers of health benefits from the nature. It has a shape like human brain. Old hakeems used to say that a food is beneficial for particular body part that it resembles with. And so benefits of walnuts for brain can be determined. Some quick benefits of eating dry fruit akhrot include protection from risks of type 2 diabetes, normality in blood pressure during pregnancy, low risk of paralysis, improves blood flow, maintains cholesterol level and also helps remove fats from the stomach.

See also:
Badam Benefits

Read exclusively what you should know about health advantages of eating walnuts in Urdu and make it a part of your diet.

Akhrot Benefits

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Akhrot Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Akhrot Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shehzad  |   In Health and Fitness  |   5 Comments   |   84895 Views   |   18 Mar 2016
About the Author:

Aqib Shehzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shehzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

K food zbrdast 👌👌👌

  • Faiza naseeb , Attock

Good information .. above 22 yrs height increase krne liye kuch bataye ..

  • ,

this is good for health and brain this is good dry fruit thanks for sharing.

  • ali abbasi, hyderabad

Now winter is coming, I will try to eat up as much walnuts as possible.

  • Habiba, islamabad

Akhrot is a superb dry fruit. It's benefits are superb. That's true and I would love if I get some walnuts at low price..

  • Sharmeen,

اخروٹ کے بے شمار فوائد

اخروٹ کے بے شمار فوائد ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اخروٹ کے بے شمار فوائد سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔