جینز کی پینٹ اور جوتوں کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فریج صرف کھانے کے لیے نہیں بلکہ اس کے اور بھی حیرت انگیز کمالات ہیں

فریج گھر کی وہ بنیادی ضرورت ہے جس کے بناء گزارہ ممکن نہیں ہے کیونکہ کھانے پینے کی چیزیں اور ٹھنڈا پانی فوری حاصل کرنے کا ذریعہ ایک فریج ہی ہے۔ لیکن صرف فریج کھانے پینے کی چیزوں کو رکھنے کے لیے مفید نہیں ہیں، اس کے کئی اور بھی استعمالات ہیں۔ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ فریج میں جینز کی پینٹ اور جوتے رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟

جینز کی پینٹ:

جینز سب ہی پہنتے ہیں اور اکثر لوگوں کو جینز کی پینٹ پہننے کے بعد بہت سے لوگوں کو جسم میں خارش کی شکایت ہوتی ہے۔ اکثر بچے اپنی جینز پر کچھ نہ کچھ داغ لگا لیتے ہیں اور وہ مشکل سے ہٹتے ہیں۔ منفرد معلومات:
٭ جینز کی پینٹ ہو یا شرٹ اس کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں۔

لیکن کیوں؟

٭ جینز کو فریزر میں رکھنے سے اس کے مالیکیولرز ذرات آپس میں ایک دوسرے کو دفع نہیں کرتے بلکہ ان کے چارجز آپس میں مل جاتے ہیں جس سے جلد پر خارش نہیں ہوتی۔ اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہے تنگ جینز پہنیں تو ان کی جلد پر خارش شروع ہو جاتی ہے، اس لیے جینز کو فریزر میں رکھ کر پہننا شروع کردیں۔ اس سے آپ کو خارش نہیں ہوگی۔
٭ واشنگ مشین میں اگر کپڑوں کو صاف کرنے کے لیے بلیچ ڈالتی ہیں اور جینز کا بھی رنگ اس سے خراب ہو جاتا ہے تو ایسا اب نہیں ہوگا۔ لہٰذا آپ جینز کو فریز میں رکھ کر استعمال کرنا شروع کریں۔ اس کپڑے پر بلیچ اثرانداز نہیں ہوگا۔
٭ جینز میں سے اگر بدبو آتی ہے اور دھونے کے بعد بھی نہیں جاتی تو آپ اس کو فریزر میں رکھیں اور استعمال کریں۔ یہ بدبو نکل جائے گی۔
* جینز کے کپڑوں کو دھونا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ لہٰذا اس کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ درجہ حرارت ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے یہ آسانی سے دھل بھی جائے گی اور کوئی بیکٹریا بھی نہیں رہیں گے۔

جوتے؟

اب آپ کو یہ سن کر حیرت ہو رہی ہوگی کہ جوتے کیوں؟
تحقیق کے مطابق دراصل چمڑے کے جوتوں کو اگر فریج کی ٹھنڈک میں رکھا جائے تو یہ سالوں نہ تو خراب ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کا رنگ اور بھورا نکلتا۔

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   948 Views   |   02 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about جینز کی پینٹ اور جوتوں کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فریج صرف کھانے کے لیے نہیں بلکہ اس کے اور بھی حیرت انگیز کمالات ہیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (جینز کی پینٹ اور جوتوں کو فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فریج صرف کھانے کے لیے نہیں بلکہ اس کے اور بھی حیرت انگیز کمالات ہیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.