میری 97 بیویاں کہاں ہیں؟ یاد نہیں میرا اصلی شوہر کون ہے! علماء کی وائرل کلپ نے نئی بحث چھیڑ دی

"میں نے ابھی گنتی کی ہے جس کے مطابق میرے 97 نکاح ہوچکے ہیں. میری بیویاں کہاں ہیں"

"مجھے تو یہ بھی یاد نہیں کہ پہلی بار ہاں کسے کی تھی. میرا اصلی شوہر کون ہے. استغفراللہ"

یہ کہنا ہے مختلف اداکاروں کا جو سوشل میڈیا پر 3 برس پرانی علماء کی کلپ ایک بار پھر وائرل ہوجانے پر اپنے اپنے نکاح گننا شروع ہوگئے ہیں.

یہ وائرل کلپ چند برس پہلے ایک نجی شو کے پروگرام قطب آن لائن کا ہے جس میں مختلف علما حضرات دعویٰ کرتے ہیں ڈراموں میں میاں بیوی کی اداکاری کرنے والوں کا نکاح اور طلاق حقیقت میں واقع ہوجاتی ہے. دیکھیں کلپ

ماڈل اور اداکارہ اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ "اگر اس قسم کی بات مولوی صاحب کہہ رہے ہیں کہ جھوٹے ڈرامے میں نکاح سچ ہوسکتا ہے اور وہ نکاح جائز ہے تو اس کا مطلب تو یہ ہے کہ آپ فحاشی پھیلانے کی کلین چٹ دے رہے ہیں کہ لوگ جھوٹا نکاح، جھوٹے مولوی، اور جھوٹے دستخط کرکے بھی نکاح کرسکتے ہیں۔ اگر آپ یہ کہنے کی کوشش کرہے ہیں تو آپ کے اس بیان سے فحاشی پھیل سکتی ہے اور اس کے علاوہ عورتوں کو زبردستی پکڑ کر ان کے نام تبدیل کرکے، زبردستی دستخط کروائے جاسکتے ہیں جو آپ خود کہہ رہے ہیں کہ ایسا جائز ہے، پلیز خدارا ایسی فضول باتوں پر عمل نہ کریں"

Dramay Ka Nikah Asli Ya Naqli

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dramay Ka Nikah Asli Ya Naqli and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dramay Ka Nikah Asli Ya Naqli to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1236 Views   |   28 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری 97 بیویاں کہاں ہیں؟ یاد نہیں میرا اصلی شوہر کون ہے! علماء کی وائرل کلپ نے نئی بحث چھیڑ دی

میری 97 بیویاں کہاں ہیں؟ یاد نہیں میرا اصلی شوہر کون ہے! علماء کی وائرل کلپ نے نئی بحث چھیڑ دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری 97 بیویاں کہاں ہیں؟ یاد نہیں میرا اصلی شوہر کون ہے! علماء کی وائرل کلپ نے نئی بحث چھیڑ دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔