حادثے میں بال بال بچ گئیں ورنہ ۔۔مشہور بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں، کتنا بڑا نقصان ہوگیا؟ شوہر نے احوال بتا دیا

بھارت کی نامور ٹیلی ویژن اداکار دیویانکا ترپاٹھی داہیا ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق اداکارہ کا بازو فریکچر ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ گزشتہ روز یعنی 18 اپریل کو کار حادثے کا شکار ہوئیں، ان کے شوہر وویک دہیا نے انسٹاگرام پر اس حادثے کی تصدیق کی۔

وویک نے دیویانکا کے ایکسرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں ان کا بازو فریکچر ہو گیا اور آج 19 اپریل کو ان کی سرجری کی جائے گی۔

حادثے کے بعد وویک نے انسٹاگرام پر آج ہونے والا اپنا لائیو سیشن بھی منسوخ کر دیا۔

وویک نے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی، جس میں بتایا گیا کہ ‘دیوینکا کے بازو کی دو ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں اور اب انکی سرجری ہوگی۔ وہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔

دیوینکا ترپاٹھی اور وویک داہیا ٹیلی ویژن شو 'یہ ہے محبتیں' کے سیٹ پر ایک دوسرے سے محبت میں گرفتار ہوئے اور دونوں نے 8 جولائی 2016 کو شادی کرلی۔

Indian Tv Actress Got Accident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indian Tv Actress Got Accident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indian Tv Actress Got Accident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1131 Views   |   19 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

حادثے میں بال بال بچ گئیں ورنہ ۔۔مشہور بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں، کتنا بڑا نقصان ہوگیا؟ شوہر نے احوال بتا دیا

حادثے میں بال بال بچ گئیں ورنہ ۔۔مشہور بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں، کتنا بڑا نقصان ہوگیا؟ شوہر نے احوال بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حادثے میں بال بال بچ گئیں ورنہ ۔۔مشہور بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں، کتنا بڑا نقصان ہوگیا؟ شوہر نے احوال بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔