اسلام قبول کر کے عمرہ بھی کرلیا.. اچانک مسلمان ہونے والے یہ سلیبریٹی کون ہیں؟

ملک کے مشہور ڈائریکٹر اور ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کر لیا ہے. پرمیش نے انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کی جس میں وہ مسجد نبوی میں موجود ہیں اور نماز ادا کررہے ہیں. دیکھیں

اس خوبصورت ویڈیو کے پس منظر میں معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں ریکارڈ کی گئی قوالی ’تاجدارِ حرم‘ سنی جاسکتی ہے.

واضح رہے کہ پرمیش فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے گانے ’رب رکھا‘ اور فلک شبیر کے گانے ’یار ملا دے‘ سمیت مختلف کمرشل، او ایس ٹی اور میوزک ویڈیوز ڈائریکٹ کرچکے ہیں

پرمیش اڈیوال نے انسٹا اسٹوری ری پوسٹ کی جس میں انھوں نے اپنا نیا نام محمد بتایا ہے. ساتھ ہی انھوں نے عمرہ بھی ادا کیا

پرمیش کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر فیروز خان، غنا علی، محب مرزا سمیت کئی نامور شخصیات نے انھیں مبارکباد دی.

Parmesh Adhiwal Accepted Islam Shared Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Parmesh Adhiwal Accepted Islam Shared Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Parmesh Adhiwal Accepted Islam Shared Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1442 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اسلام قبول کر کے عمرہ بھی کرلیا.. اچانک مسلمان ہونے والے یہ سلیبریٹی کون ہیں؟

اسلام قبول کر کے عمرہ بھی کرلیا.. اچانک مسلمان ہونے والے یہ سلیبریٹی کون ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسلام قبول کر کے عمرہ بھی کرلیا.. اچانک مسلمان ہونے والے یہ سلیبریٹی کون ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔