نیم گرم دودھ سے کریں اپنی پلکیں لمبی، گھنی اور خوبصورت ۔۔ جانیں بہترین ٹپ!

خواتین ہر قسم کا میک اپ کر لیتی ہیں، اور وہ ان پر خوب جچتا بھی ہے، مگر پھر بھی بیوٹی پارلر جا کر میک اپ کرواتی ہیں، جس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ گھر میں ان سے پلکیں لگائی نہیں جاتی ہیں اور نہ انہیں چہرے کی مناسبت سے اچھی اور گھنی پلکیں بآسانی بازار میں ملتی ہیں۔
اگر آپ کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے تو جانیئے کہ کیسے صرف نیم گرم دودھ سے آپ اپنی پلکوں کو لمبا اور گھنا کر سکتی ہیں

ٹپ:

٭ نیم گرم دودھ میں روئی کو ڈبوئیں۔
٭ اس کو اپنی پلکوں پر لگائیں۔
٭ روزانہ رات کو سونے سے قبل یہ عمل کریں اس سے جلد ہی آپ کی پلکیں لمبی اور گھنی بھی ہو جائیں گی اور آپ حسین بھی نظر آئیں گی۔

اس کے علاوہ:

٭ نیم گرم دودھ میں ایک چمچ کلونجی پاؤڈر اور آنکھوں میں لگانے والا سرمہ شامل کریں اور بتائے گئے طریقے سے پلکوں پر لگائیں۔
عید تک گھنی گھنی پلکیں پائیں اور حسین نظر آئیں۔

Palkain Ghani Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Palkain Ghani Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Palkain Ghani Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   6702 Views   |   22 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

نیم گرم دودھ سے کریں اپنی پلکیں لمبی، گھنی اور خوبصورت ۔۔ جانیں بہترین ٹپ!

نیم گرم دودھ سے کریں اپنی پلکیں لمبی، گھنی اور خوبصورت ۔۔ جانیں بہترین ٹپ! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نیم گرم دودھ سے کریں اپنی پلکیں لمبی، گھنی اور خوبصورت ۔۔ جانیں بہترین ٹپ! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔