سردی میں خشکی اور ہیئرفال بہت ہوتا ہے کیا کریں؟ جانیں گھر میں تیل بنانے کا وہ زبردست طریقہ، جس سے آپ کے بال پہلے سے زیادہ اچھے ہوجائیں

سردیوں میں بال خشک ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جلدی ٹوٹ کر گرتے ہیں اور ساتھ ہی سر میں خشکی بھی ہوجاتی ہے جو کہ بال جھڑنے کی ایک اور اہم وجہ ہے۔ ایسے میں کیمیکلز والے پرودکٹس آپ کی پوری طرح مدد نہیں کرسکتے، اسی لیئے بہتر یہ ہے کہ آپ قدرتی چیزوں کا استعمال کریں۔

تو آئیے آج ہم آپ کو قدرتی چیزوں سے ایک بہترین تیل بنانا سیکھاتے ہیں جو آپ کے بالوں کیلیئے کسی جادو سے کم نہیں۔

تیل بنانے کے لیئے درکار اجزاء:

سرسوں کا تیل 1 کلو

پیاز 2 عدد

لہسن کی 2 گٹھلی

میتھی دانہ 1 چمچ

کلونجی 1 چمچ

لیموں 3 عدد سلائس کر کے

رتن جو آدھی پیالی

کیسٹر آئل 200 گرام

تیل بنانے کا طریقہ:

۔ ایک برتن میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر اس میں پیاز شامل کر کے 7 سے 8 منٹ پکائیں

۔ اب اس میں لہسن، میتھی دانہ، کلونجی اور لیموں ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک گھنٹہ پکائیں

۔ پھراس میں رن جو شامل کرکے 2 سے 3 منٹ بعد چولہا بند کردیں

۔ آخر میں کیسٹر آئل ڈال کر تیل کو ٹھنڈا ہونے کے لیئے چھوڑ دیں

۔ اسکے بعد چھان کر بوتل میں بھر دیں، اور ہفتے میں 2 سے 3 بار اس تیل کا استعمال کریں انشاءاللّٰہ آپ کے بال گرنا بھی رک جائیں اور تیزی سے بڑھیں گے طھی۔

Hair Oil Remedy For Long Hairs And Hair Fall

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hair Oil Remedy For Long Hairs And Hair Fall and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hair Oil Remedy For Long Hairs And Hair Fall to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1899 Views   |   10 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سردی میں خشکی اور ہیئرفال بہت ہوتا ہے کیا کریں؟ جانیں گھر میں تیل بنانے کا وہ زبردست طریقہ، جس سے آپ کے بال پہلے سے زیادہ اچھے ہوجائیں

سردی میں خشکی اور ہیئرفال بہت ہوتا ہے کیا کریں؟ جانیں گھر میں تیل بنانے کا وہ زبردست طریقہ، جس سے آپ کے بال پہلے سے زیادہ اچھے ہوجائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی میں خشکی اور ہیئرفال بہت ہوتا ہے کیا کریں؟ جانیں گھر میں تیل بنانے کا وہ زبردست طریقہ، جس سے آپ کے بال پہلے سے زیادہ اچھے ہوجائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔