ماں کو نیند آئی اور بچی سڑک پر گر گئی ۔۔ نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار بس سے چند ماہ کی بچی گرنے کے بعد کیا معجزہ ہوا؟

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، آج یہ بات سچ ثابت ہو گئی۔ کینجھر جھیل سے پکنک منا کر گھر واپس آنے والی فیملی کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ہوا کچھ یوں کہ نیشنل ہائی وے جوگی موڑ کے قریب تیز رفتار کوسٹر سے معصوم بچی سڑک پر گر گئی۔اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر ایسا ہوا کیسے؟

تفصیلات کے مطابق کوسٹر میں بیٹھی ماں کو نیند آ گئی تو بچی کھڑکی سے سڑک پر گر گئی جسے وہاں موجود ایک پولیس اہلکار نے ریسکیو کیا اور قریبی اسپتال پہنچا دیا لیکن اللہ پاک کا کرنا ایسا ہوا کہ بچی کو ایک خراش تک نہ آئی۔ یہی نہیں والدہ کو بچی کے غائب ہونے کا حساس تب ہوا جب ان کی کوسٹر قائدآباد کے قریب پہنچی۔

تو دیکھا کہ بچی ماں کی گود میں نہیں ہے اس کے بعد یہ فیملی انتہائی پریشانی کے عالم میں ان ہی راستوں پر دوبارہ پوچھتے ہوئے آئی تو معلوم ہوا کہ بچی کو قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا تھا۔

Maan Ko Neend Agai R Bachi Gir Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maan Ko Neend Agai R Bachi Gir Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maan Ko Neend Agai R Bachi Gir Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3053 Views   |   14 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

ماں کو نیند آئی اور بچی سڑک پر گر گئی ۔۔ نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار بس سے چند ماہ کی بچی گرنے کے بعد کیا معجزہ ہوا؟

ماں کو نیند آئی اور بچی سڑک پر گر گئی ۔۔ نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار بس سے چند ماہ کی بچی گرنے کے بعد کیا معجزہ ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کو نیند آئی اور بچی سڑک پر گر گئی ۔۔ نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار بس سے چند ماہ کی بچی گرنے کے بعد کیا معجزہ ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔