شعیب کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ برا پھنسے ہو۔۔ طلاق کی خبروں کے بعد فردوس عاشق اعوان کا ثانیہ اور شعیب کے بارے میں انکشاف

“جس وقت شعیب ملک کی شادی ہورہی تھی تو اس نے ضد کی کہ آپ لوگ میرے ساتھ بارات میں جائیں گے۔ شعیب نے کہا تھا کہ اس کی دلہن کو انڈیا سے لانے ساری فیملی جائے گی اور چونکہ میں بھی خاندان کا حصہ تھی اور ان دنوں ایم این اے تھی تو اس نے مجھ سے کہا تھا کہ دلہن ثانیہ کو سونے کا تاج میں ہی پہناؤں گی“

یہ کہنا ہے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا جنھوں نے حال ہی میں ایک کامیڈی پروگرام میں شرکت کی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک ان کے رشتے داروں میں سے ہیں۔

شعیب اور ثانیہ کی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ میں نے تو پہلے دن ہی شعیب کے کان میں یہ کہہ دیا تھا کہ پُتر بڑا برا پھنسے ہو، کیونکہ مجھے صورتحال نظر آگئی تھی لیکن چونکہ ان دونوں کی محبت کی شادی تھی اس لیے دونوں نے ہی کافی کمپرومائز کیا اور تیسری جگہ دبئی کو اپنا ٹھکانہ بنایا کہ نہ حیدرآباد میں رہیں گے نہ سیالکوٹ میں۔ شعیب نے شادی چلانے کی بہت کوشش کی تھی لیکن میں جو وہاں دیکھ آئی تھی اسی سے اندازہ ہوگیا تھا کہ محبت کا بھوت ہے“

واضح رہے کہ ان دنوں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق اور علیحدگی کی خبریں تیزی سے گردش کررہی ہیں۔ یہاں تک کہ شعیب ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے بائو سے ثانیہ کا نام بھی ہٹا دیا ہے۔

Firdous Ashiq Awan About Sania Shoaib Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firdous Ashiq Awan About Sania Shoaib Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firdous Ashiq Awan About Sania Shoaib Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3143 Views   |   24 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 January 2025)

شعیب کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ برا پھنسے ہو۔۔ طلاق کی خبروں کے بعد فردوس عاشق اعوان کا ثانیہ اور شعیب کے بارے میں انکشاف

شعیب کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ برا پھنسے ہو۔۔ طلاق کی خبروں کے بعد فردوس عاشق اعوان کا ثانیہ اور شعیب کے بارے میں انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شعیب کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ برا پھنسے ہو۔۔ طلاق کی خبروں کے بعد فردوس عاشق اعوان کا ثانیہ اور شعیب کے بارے میں انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔