جو بیوی شوہر کی دوسری شادی نہ کروائے اسے جیل بھیج دیں.. یاسر نواز کی فرمائش پر ندا یاسر نے کیا کرارا جواب دیا؟

"میاں اور بیوی کا الگ الگ سونا غلط ہے. ایک ساتھ سونا چاہیے۔ یہاں تک کہ غصے اور ناراضگی میں بھی تاکہ رشتہ اور بھی مضبوط ہو"

یہ کہنا ہے ہے ڈائریکٹر اور اداکار یاسر نواز کا جنھوں نے اپنے وی لاگ میں شادی شدہ زندگی کے بارے میں گفتگو کی.

یاسر نواز کا کہنا تھا کہ سارے جوڑے الگ الگ سوتے ہیں جس پر اداکار کا بھی کہنا تھا کہ جب سے بچے بڑے ہوئے ہیں وہ بھی اپنی بیوی سے الگ سوتے ہیں لیکن بچے اپنی ماں کے کمرے میں ہی سوتے ہیں.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے مانی نے مزید کہا کہ 2024 میں مہنگائی کے اس زمانے میں کوئی بھی دوسری شادی کا نہیں سوچ سکتا۔ جس پر یاسر نواز نے کہا کہ حکومت ایسا قانون لائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے۔ قانون میں یہ بھی ہونا چاہیے کہ جو بیوی اپنے شوہر کی نئی شادی نہیں کروائے گی، اسے جیل میں ڈال دیا جائے گا۔

شوہر کی یہ بات سن کر معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا تھا کہ جو لوگ گرجتے ہیں، وہ برستے ہیں، ان کو اپنی خوشیاں ایسے ہی پوری کرنے دیں، صرف باتیں کرنے دیں اور وہ ہر انٹرویو میں یہی بولتے ہیں۔

Nida Yasir Answered Yasir Nawaz For Second Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Answered Yasir Nawaz For Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Answered Yasir Nawaz For Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1473 Views   |   24 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

جو بیوی شوہر کی دوسری شادی نہ کروائے اسے جیل بھیج دیں.. یاسر نواز کی فرمائش پر ندا یاسر نے کیا کرارا جواب دیا؟

جو بیوی شوہر کی دوسری شادی نہ کروائے اسے جیل بھیج دیں.. یاسر نواز کی فرمائش پر ندا یاسر نے کیا کرارا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جو بیوی شوہر کی دوسری شادی نہ کروائے اسے جیل بھیج دیں.. یاسر نواز کی فرمائش پر ندا یاسر نے کیا کرارا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔