نانی نہیں تو کیا ہوا نانا بابا تو ہیں.. ننھے میر حاکم کی نانا کے ساتھ تصویر وائرل

بچپن کی خوبصورت ترین یادوں میں سے ایک نانا نانی کے ساتھ گزارا گیا وقت بھی ہوتا ہے۔ کچھ ایسا ہی اس وقت ننھے میر حاکم کے ساتھ بھی ہوا جو اپنے نانا آصف علی زرداری کے ساتھ ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور بھٹو کے بڑے صاحبزادے میر حاکم اپنے نانا اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گود میں موجود ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کی سابق رہنما اور 2 بار وزیر اعظم رہنے والی شہید محترمہ بھٹو کا بڑا سا پورٹریٹ بھی آوایزاں ہے۔

اس تصویر کو میر حاکم کے انسٹا گرا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے جس میں لکھا ہے کہ “میں اپنی ماما کی ماما اور ماما کے بابا کے ساتھ ہوں۔ میں اپنے نانا کا بے تابی سے انتظار کررہا تھا کہ وہ میرے پاس آئیں“

سوشل میڈیا پر یہ تصویر اس وقت تیزی سے وائرل ہے اور لوگ مختلف تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Nani Nhe To Kia Hua

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nani Nhe To Kia Hua and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nani Nhe To Kia Hua to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   34054 Views   |   30 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

نانی نہیں تو کیا ہوا نانا بابا تو ہیں.. ننھے میر حاکم کی نانا کے ساتھ تصویر وائرل

نانی نہیں تو کیا ہوا نانا بابا تو ہیں.. ننھے میر حاکم کی نانا کے ساتھ تصویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نانی نہیں تو کیا ہوا نانا بابا تو ہیں.. ننھے میر حاکم کی نانا کے ساتھ تصویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔