افطاری کرنے کے بعد پیٹ میں گیس ہو جاتی ہے، اگر آپ بھی روزانہ یہ درد برداشت کرتے ہیں تو اب جانیں فوری آرام کا آسان طریقہ جس سے گیس بھی نہ ہو اور پیٹ بھی نہ پھولے

روزہ ایک مکمل عبادت ہے جس میں انسان سارا دن اللہ کی مرضی کے بتائے ہوئے راستے پر چلتا ہے اور بھرپور کوشش کرتا ہے کہ کسی طرح روزہ نہ ٹوٹے۔ روزہ کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے تو سب کوششیں کرتے ہیں لیکن دورانِ سحر و افطار اعتدال سے کھانے کے لیے کوشش کوئی نہیں کرتا۔ اس قدر بے تُکا کھانا کھا لیتے ہیں کہ پیٹ درد سے پھٹ رہا ہوتا ہے اور اتنا پھول جاتا ہے کہ نہ اٹھا بیٹھا جاتا اور نہ ہی چلنے پھرنے کی ہمت ہوتی۔

لیکن روزے میں لوگوں کو پیٹ درد اور پھولنے کی شکایت تواتر سے کیوں ہوتی ہے اور اس کا کیا حل ہے؟ ڈاکٹر سے جانتے ہیں:روزے کی حالت میں پیٹ پھولنے کی اصل وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ہمارے ایک کھانے سے دوسرے کھانے کے درمیان وقفہ زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بڑی آنت پر سوزش ہوتی ہے پھر جب ہم کچھ کھانا کھاتے ہیں تو پیٹ میں درد شدید ہونے لگتا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سانس بھی نہیں آرہی۔ وہ پیٹ میں درد نہیں دراصل بڑی آنت کی سوزش کی وجہ سے درد محسوس ہوتا ہے اور سانس لینے میں تکلیف کا باعث بنتا ہے۔

پیٹ پھول جانے کی صورت میں افطار کے بعد خصوصاً ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں اور سیب کا سرکہ ڈال کر پی لیں یا اگر اینو دستیاب ہو تو اور چہل قدمی کریں تاکہ آہستہ آہستہ سوزش کی تکلیف کم ہونے لگے۔ اس دوران کولڈرنک کا استعمال نہ کریں یہ جان لیوہ ہوسکتا ہے۔ کالا نمک چاٹ لیں یا اسپغول کی بھوسی کو نیم گرم پانی کے ساتھ پھانکیں یہ فوری کی جانے والی احتیاط ہیں جو پیٹ پھولنے کی تکلیف میں آپ کو مدد دیں گیں۔

Aftar Ke Baad Pait Mein Gass Kiyun Ho Jati Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Aftar Ke Baad Pait Mein Gass Kiyun Ho Jati Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aftar Ke Baad Pait Mein Gass Kiyun Ho Jati Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5792 Views   |   30 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 December 2024)

افطاری کرنے کے بعد پیٹ میں گیس ہو جاتی ہے، اگر آپ بھی روزانہ یہ درد برداشت کرتے ہیں تو اب جانیں فوری آرام کا آسان طریقہ جس سے گیس بھی نہ ہو اور پیٹ بھی نہ پھولے

افطاری کرنے کے بعد پیٹ میں گیس ہو جاتی ہے، اگر آپ بھی روزانہ یہ درد برداشت کرتے ہیں تو اب جانیں فوری آرام کا آسان طریقہ جس سے گیس بھی نہ ہو اور پیٹ بھی نہ پھولے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ افطاری کرنے کے بعد پیٹ میں گیس ہو جاتی ہے، اگر آپ بھی روزانہ یہ درد برداشت کرتے ہیں تو اب جانیں فوری آرام کا آسان طریقہ جس سے گیس بھی نہ ہو اور پیٹ بھی نہ پھولے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔