حاملہ تھیں اور باتھ روم میں گر گئیں ۔۔ کس مشہور اداکارہ کا بچہ ضائع ہوا؟ وہ مشہور شخصیات، جو اولاد کے لیے تڑپتی رہیں

ویسے تو مشہور شخصیات کی زندگی کئی ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔
لیکن چند واقعات ایسے ہوتے ہیں، جو کہ انہیں ہر لمحہ ستاتے ہیں، اگرچہ یہ اولاد کے لیے تڑپتے ہیں، تاہم اللہ کا شکر ادا کرنا کم نہیں کرتے۔

شیخ رشید:

پاکستانی سیاست دان شیخ رشید کا شمار ان چند مشہور شخصیات میں ہوتا ہے، جو کہ اپنے دلچسپ تبصرے ور گرما گرم بیانات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
تاہم سیاست میں اس حد تک فعال ہوئے اور پھر والدہ کے انتقال نے انہیں توڑ کر رکھ دیا، جس کے بعد شیخ رشید نے اپنا پورا وقت سماجی کاموں اور سیاست کو دینے کا ارادہ کیا۔

یہی وجہ ہے کہ شیخ رشید اب اپنی زندگی کے اس عمر میں جب ایک انسان فیملی بال بچوں والا ہوتا ہے، تاہم پاکستان سیاست میں اپنا اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے شیخ رشید اپنی نجی زندگی پر اس طرح توجہ نہیں دے سکے۔

ریکھا:

اداکارہ ریکھا بالی ووڈ کی مشہور اور مقبول اداکارہ ہیں، تاہم ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کے محبت نے بھی سب کی توجہ حاصل کی۔ اگرچہ ریکھا نے شادی تو کی تاہم ان کی شادی زیادہ عرصے چل نہ سکی، اور طلاق پر اختتام پذیر ہو گئی۔ طلاق تو مل گئی لیکن دل سے امیتابھ بچن کی محبت مزید بڑھتی گئی۔

چونکہ امیتابھ بچن جیا بچن سے شادی کر چکے تھے، یہی وجہ تھی کہ ریکھا ٹوٹ کر رہ گئی تھیں، اور پھر انہوں نے کبھی شادی نہیں کی، بھارتی میڈیا میں یہ رپورٹ بھی خاصی گرم ہے کہ جب وہ طلاق یافتہ ہیں، تو ماتھے پر سندور کس کے نام کا لگاتی ہیں؟ ایک خبر یہ بھی ہے کہ ریکھا آج بھی امیتابھ کے نام کا سندور لگاتی ہیں۔

لتا منگیشکر:

سریلی اور مدھم آواز کی بنا پر پاکستان، بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنی کامیابی کا لوہا منوانے والی لتا منگیشکر بھی آخری وقت تک بغیر شادی شدہ تھیں۔ان کی زندگی میں اگرچہ خوشیاں تھیں تاہم بچوں کا سکھ اور شوہر کی ذمہ داری جیسے فرائض ان کی زندگی میں نہیں تھے۔
یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی بہن اور بھائی کے بچوں سے بے حد پیار کرتی تھیں۔

سائرہ بانو

سائرہ بانو اور دلیپ کمار کا شمار بالی ووڈ کی مشہور جوڑی میں ہوتا تھا، تاہم دلیپ کمار کی وفات کے بعد وہ اب تنہا زندگی گزر بسر کر رہی ہیں۔انہیں ایک غم جو جوڑے کو بھی تھا، وہ یہی تھا کہ وہ کبھی ماں باپ نہیں بن سکے۔

اگرچہ سائرہ بانو ایک بار حاملہ ہوئی تھیں اور حمل کو 8 ماہ بھی گزر گئے مگر باتھ روم گرنے کی وجہ سے وہ اپنا بچہ کھو بیٹھی تھیں۔تاہم ڈاکٹرز کے مطابق اب وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی، اس خبر نے جوڑے کو توڑ کر رکھ دیا تھا۔

لیکن دلیپ کمار اور سائرہ بانو نے ایک دوسرے کا بازو بن کر ثابت کیا کہ سچی محبت ہر مشکل فاصلے کو بھی طے کر سکتی ہے۔

مارینہ خان:

مشہور و معروف اور سینیئر پاکستانی ڈرامہ اداکارہ مارینہ خان اور ان کے شوہر کی شادی کی کئی سال ہو چکے ہیں مگر ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔ مارینہ نے یہ شادی گھر والوں کی رضا مندی کے خلاف کی تھی یہی وجہ تھی کہ گھر والے اس شادی میں شامل نہیں ہوئے۔ جبکہ ایک دوست کے گھر مارینہ خان اور ان کے والدین کی بات چیت شروع ہوئی۔ مارینہ خان اور ان کے شوہر نے بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا البتہ بچہ گود لینے کا ارادہ بھی ظاہر کیا تھا۔

کرن کھیر:

مشہور اداکار انوپم کھیر اور کرن کھیر نے اگرچہ پسند کی شادی کی، تاہم دونوں کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ کرن کھیر سوتیلی اولاد کو بھی اپنے بچوں کی طرح پیار کرتی ہیں۔

چونکہ اب کرن کھیر کینسر کا شکار ہو چکی ہیں، یہی وجہ ہے کہ انوپم کھیر مزید پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

ہمایوں سعید:

مشہور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید ویسے تو اداکاری کی بدولت جانے جاتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ہمایوں سعید کی شادی کو 16 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا مگر ہمایوں سعید کی اب تک کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہمایوں نے کوئی بچہ گود لیا ہے۔

اولاد کے نا ہونے کے باوجود ہمایوں اور ان کی اہلیہ دونوں ایک دوسرے کے دکھ سکھ کو سمجھتے ہیں، واضح رہے ہم یہاں ہمایوں سعید کی اولاد کی بات کر رہے ہیں۔

Hamla Thi Bathroom Mein Gir Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hamla Thi Bathroom Mein Gir Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamla Thi Bathroom Mein Gir Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4666 Views   |   11 Oct 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

حاملہ تھیں اور باتھ روم میں گر گئیں ۔۔ کس مشہور اداکارہ کا بچہ ضائع ہوا؟ وہ مشہور شخصیات، جو اولاد کے لیے تڑپتی رہیں

حاملہ تھیں اور باتھ روم میں گر گئیں ۔۔ کس مشہور اداکارہ کا بچہ ضائع ہوا؟ وہ مشہور شخصیات، جو اولاد کے لیے تڑپتی رہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حاملہ تھیں اور باتھ روم میں گر گئیں ۔۔ کس مشہور اداکارہ کا بچہ ضائع ہوا؟ وہ مشہور شخصیات، جو اولاد کے لیے تڑپتی رہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔