اکلوتی بیٹی کی رخصتی پر بھی باپ نہ آیا ۔۔ جویریہ سے طلاق ہوئی، بیٹی تو اپنی پھر بھی اداکار شمعون اس کی شادی میں کیوں شریک نہ ہوئے؟

اداکار شمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی صاحبزادی اداکارہ عنزیلہ عباسی کی شادی حال ہی میں ہوئی جس میں جویریہ نے خود کو ایک ماں اور ایک بہترن دوست کے طور پر ثابت کیا۔ ویڈیوز جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو لوگوں نے جویریہ کی خوب تعریف کی کہ بیٹی سے زیادہ تو خوبصورت ماں لگ رہی ہے۔ کسی بھی single parent کے لیے یہ ایک بڑا اہم موقع ہوتا ہے جبکہ وہ اکیلے ہی بچے کی پرورش کرے، اس کو پڑھائے لکھائے، اگے بڑھائے اور پھر جب بات شادی کی ہو تو اس کام میں بھی آگے سے آگے ہر انتظام بہتر سے بہتر کرے۔ جیسا کہ جویریہ اس وقت کر رہی ہیں۔

شادی اور ولیمے کی تقریب میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ مختلف شخصیات جن میں انوشے عباسی، عدنان جیلانی، شہود علوی، غزالہ جاوید، اشنا شاہ سمیت دیگر نے بھی بھرپور شرکت کی۔ لیکن بیٹی کی شادی میں باپ نے کیوں شرکت نہ کی۔ لوگوں نے سوال کیا کہ طلاق تو جویریہ سے ہوئی لیکن شمعون کی بیٹی تو اپنی ہے جس پر اداکار کی بہن کی جانب سے یہ مؤقف دیا گیا کہ حال ہی میں شمعون کا ایکسڈنٹ ہوا ہے اور یہی وجہ سے کہ وہ شادی میں شرکت نہ کر سکے لیکن وہیں شمعون کا ایک ڈیلیٹ شدہ پوسٹ کا اسکرین شاٹ بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

پوسٹ میں شمعون نے لکھا کہ چند بے شرم لوگوں سے اپنے تعلقات توڑنے کی یاد دہانی کروا رہا ہوں، میں نہ کبھی ایسے بے حیا، بے غیرت اور بے شرم لوگوں سے کوئی تعلق رکھنا چاہتا تھا اور نہ ہی کبھی ایسا کروں گا۔ مجھے فرق نہیں پڑتا کہ میرا ان سے کیا تعلق ہے مگر میری مرضی ایسے افراد سے دوری اختیار کرنے میں ہی ہے، کچھ جسمانی زخم آپ کی روح کو تکلیف پہنچانے سے بچا لیتے ہیں، اللّٰہ اکبر۔

Shamoon Abbasi Apni Beti Ki Shaadi Mein Kyun Nahi Gae

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shamoon Abbasi Apni Beti Ki Shaadi Mein Kyun Nahi Gae and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shamoon Abbasi Apni Beti Ki Shaadi Mein Kyun Nahi Gae to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   30507 Views   |   08 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

اکلوتی بیٹی کی رخصتی پر بھی باپ نہ آیا ۔۔ جویریہ سے طلاق ہوئی، بیٹی تو اپنی پھر بھی اداکار شمعون اس کی شادی میں کیوں شریک نہ ہوئے؟

اکلوتی بیٹی کی رخصتی پر بھی باپ نہ آیا ۔۔ جویریہ سے طلاق ہوئی، بیٹی تو اپنی پھر بھی اداکار شمعون اس کی شادی میں کیوں شریک نہ ہوئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اکلوتی بیٹی کی رخصتی پر بھی باپ نہ آیا ۔۔ جویریہ سے طلاق ہوئی، بیٹی تو اپنی پھر بھی اداکار شمعون اس کی شادی میں کیوں شریک نہ ہوئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔