ان کی نظر عورتوں کے کپڑوں پر بہت ہوتی ہے.. نادیہ خان نے بہروز سبزواری کے لتے لیتے ہوئے کیا دھمکی دے ڈالی؟

"مجھے بہروز سبزواری کے عورتوں کے بارے میں بات کرنے سے مسئلہ ہے. کچھ دن پہلے انھوں نے اپنی سابقہ بہو سائرہ کے بارے میں بات کی جو کہ لوگوں کو پسند نہیں آئی. وہ کبھی میرے تو کبھی کسی اور عورت کے بارے میں بات کرتے ہیں"

یہ کہنا ہے نادیہ خان کا جو بہروز سبزواری کے رویے کے خلاف پھٹ پڑیں. نادیہ کا کہنا تھا کہ بہروز خاص طور پر عورتوں کے کپڑوں کے بارے میں بات کرتے ہیں. ان کی نظرخواتین کے کپڑوں پر بہت ہوتی ہے کے کپڑے چست ہیں یا ڈھیلے. اس پر مجھے بڑی آگ لگتی ہے، انہیں مشہور ہونے کا کوئی اور طریقہ سمجھ نہیں آتا تو ایسی بات کردی جس سے لوگوں کی توجہ مل گئی.

نادیہ خان نے بہروز سبزواری کو کہا کہ آپ کو دوسروں اور خاص طور پر عورتوں سے متعلق کوئی بھی بات دیکھ کر کرنی چاہیے کیوں کہ یہ مہنگا پڑسکتا ہے۔

واضح رہے کہ چند دن پہلے بہروز نے نادیہ خان کو عجیب خاتون کہا تھا اور انھیں لوگوں کو اپنے شو میں بلا کر ذلیل کرنے کا الزام بھی لگایا تھا.

Nadia Khan Gets Angry Over Behroze Sabzwari

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Gets Angry Over Behroze Sabzwari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Gets Angry Over Behroze Sabzwari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1937 Views   |   13 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ان کی نظر عورتوں کے کپڑوں پر بہت ہوتی ہے.. نادیہ خان نے بہروز سبزواری کے لتے لیتے ہوئے کیا دھمکی دے ڈالی؟

ان کی نظر عورتوں کے کپڑوں پر بہت ہوتی ہے.. نادیہ خان نے بہروز سبزواری کے لتے لیتے ہوئے کیا دھمکی دے ڈالی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کی نظر عورتوں کے کپڑوں پر بہت ہوتی ہے.. نادیہ خان نے بہروز سبزواری کے لتے لیتے ہوئے کیا دھمکی دے ڈالی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔