لڑائی کے بعد ہمت نہیں تھی کہ نادیہ کو فون کروں۔۔شائستہ لودھی اور نادیہ خان کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ کیا تھی؟ انکشاف سامنے آگیا

نادیہ خان اور شائستہ لودھی مارننگ شوز کی دنیا کے دو بڑے نام ہیں اور دونوں نے مختلف چینلز پر کئی سالوں تک حکمرانی کی۔

شائستہ لودھی نادیہ خان ایک نجی شو میں مہمان تھیں اور انہوں نے مارننگ شو کے دنوں میں ہونے والی مسائل کے بارے میں بات کی۔

دونوں نے بتایا کہ ان میں بہت سخت مقابلہ جاری تھا اور ان دنوں دونوں میزبانوں کے درمیان معاملات کافی خراب تھے۔

نادیہ خان نے انکشاف کیا کہ ان کے شوز میں آنے والے مہمان بہت زیادہ جھگڑے کا باعث بنتے تھے، جب وہ کسی اور کے شو میں ہوتے تو وہ دوسرے میزبان کے بارے میں منفی باتیں کہتے اور اس سے ان کے درمیان بات خراب ہونی شروع ہوگئی۔

شائستہ لودھی نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جب نادیہ خان کی والدہ کا انتقال ہوا تو ان کے تعلقات اچھے نہیں تھے اور مجھ میں ہمت نہیں تھی کہ وہ اس دکھ کے وقت نادیہ کو فون کروں۔

آخر کار انہوں نے ہمت کی اور نادیہ کو فون کیا، نادیہ نے کہا کہ وہ خوش ہیں کہ شائستہ نے اس موقع پر ان سے رابطہ کیا جس نے ان کی آپسی دراڑ اور اختلافات کو دور کرنے میں بھی مدد کی۔

Nadia Khan And Shaista Lodhi Rivalry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan And Shaista Lodhi Rivalry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan And Shaista Lodhi Rivalry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2256 Views   |   19 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

لڑائی کے بعد ہمت نہیں تھی کہ نادیہ کو فون کروں۔۔شائستہ لودھی اور نادیہ خان کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ کیا تھی؟ انکشاف سامنے آگیا

لڑائی کے بعد ہمت نہیں تھی کہ نادیہ کو فون کروں۔۔شائستہ لودھی اور نادیہ خان کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ کیا تھی؟ انکشاف سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑائی کے بعد ہمت نہیں تھی کہ نادیہ کو فون کروں۔۔شائستہ لودھی اور نادیہ خان کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ کیا تھی؟ انکشاف سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔