ہیرے کی انگھوٹی اور ۔۔ فلک شبیر نے سارہ کو کون کون سے مہنگے تحفے دیے کہ سارہ چیزوں کے نام بتانا بھی بھول گئیں؟

فلک شبیر اور سارہ ان کی جوڑی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی ہے۔ دونوں ہمیشہ ہی ایک دوسرے کے ساتھ خوش نظر آتے ہیں۔ کبھی سارہ فلک کی تعریفیں کرتی ہیں تو کبھی فلک سارہ کے لیے گانے گاتے سنائی دیتے ہیں۔ حآل ہی میں دونوں رمضان ٹرانسمیشن میں آئے جہاں فلک سے سوال کیا گیا کہ آپ نے سارہ کو اب تک کیا مہنگا تحفہ دیا جس پر فلک نے کہا کہ اس کا جواب تو سارہ ہی دیں گیں۔

سارہ نے بتایا کہ فلک نے شادی پر منہ دکھائی میں مجھے ایک گھر تحفے میں دیا اور اب بھی انہوں نے مجھے گھر دیا ہے، کچھ وقت قبل یہ میرے لیے بھی دبئی سے میرے لیے ڈائمنڈ ہیرے کی انگوٹھی بھی لائے تھے۔ سارہ نے یہ بھی کہا کہ میں شادی سے قبل اتنا برانڈز کی چیزؤں میں دلچپسی نہیں لیتی تھی اور نہ مجھے اس کا اتنا آئیڈیا تھا لیکن اب مجھے فلک نے یہ سارے شوق کروا دیے۔ یہ جب بھی کسی جگہ جاتے ہیں تو میرے لیے مہنگے جوتے، پرس، کپڑے اور ہر چیز لے کر آتے ہیں۔ یہ کہتے ہیں کہ تم پر یہ سب سوٹ کرتا ہے تم پہنو یہ ۔۔
سارہ نے بتایا کہ میں اپنی جلد کا خاص خیال رکھتی ہوں اور کوریا کے میک اپ پراڈکٹس کا استعمال کرتی ہوں جوکہ بہت مہنگے ہیں اور یہاں سے ملتے بھی نہیں ہیں۔

Falak Ne Sara Ko Konsa Gift Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Falak Ne Sara Ko Konsa Gift Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Falak Ne Sara Ko Konsa Gift Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2036 Views   |   07 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہیرے کی انگھوٹی اور ۔۔ فلک شبیر نے سارہ کو کون کون سے مہنگے تحفے دیے کہ سارہ چیزوں کے نام بتانا بھی بھول گئیں؟

ہیرے کی انگھوٹی اور ۔۔ فلک شبیر نے سارہ کو کون کون سے مہنگے تحفے دیے کہ سارہ چیزوں کے نام بتانا بھی بھول گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہیرے کی انگھوٹی اور ۔۔ فلک شبیر نے سارہ کو کون کون سے مہنگے تحفے دیے کہ سارہ چیزوں کے نام بتانا بھی بھول گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔