"میرے والد میری زندگی کا حصہ پچاس سال رہے، ان کے جانے کے بعد مجھے لگا کہ شاید میں بھی زندہ نہیں رہ پاؤں گی۔ لیکن میں نے صبر کیا اور الحمدللہ پڑھا، کیونکہ خدا نے مجھے اپنے والد کی نعمت سے پچاس سال تک نوازا۔ میں نے یہ سبق اپنی سعودی دوست سے سیکھا تھا، جنہوں نے مجھے بتایا کہ خدا جو چیز دیتا ہے، وہ ایک دن واپس مانگ لیتا ہے، اور ہمیں وہ قرض لوٹاتے وقت شکر کے ساتھ صبر کرنا چاہیے۔"
پاکستان کی سینیئر اداکارہ نادیہ جمیل نے زندگی کے سب سے مشکل لمحے، اپنے والد کے انتقال، اور اس کے بعد صبر و شکر کے جذبے کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے سب کو ایک انمول سبق دے دیا۔
نادیہ جمیل نے اپنے والد کو پچاس سال تک اپنی زندگی کا حصہ پایا، لیکن ان کی وفات نے جیسے اداکارہ کو توڑ کر رکھ دیا۔ وہ لمحہ ایسا تھا کہ انہیں لگا جیسے وہ بھی اس دنیا میں نہیں رہ پائیں گی۔ مگر وہ تکلیف کے اندھیروں سے باہر آئیں اور خدا کی دی ہوئی نعمتوں پر "الحمدللہ" کہہ کر صبر کر لیا۔
View this post on Instagram Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Jamil Father Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Jamil Father Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle. Facebook WhatsApp Pinterest Twitter By Khush Bakht | In News | 0 Comments | 696 Views | 17 Dec 2024 About the Author: Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com. Related Articles سعودی عرب میں لوگ اپنی ناف پر تیل اور بالوں میں نمک کیوں ڈالتے ہیں؟ جانیں وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں سموسے کی پٹی بھرنے کی آسان ترکیب جس کی مدد سے آپ گھر میں ہی باہر کی طرح آسانی سے سموسے بناسکتی ہیں ثمینہ نے مجھے پرپوز کیا تھا اس کے بعد ۔۔ عثمان پیرزادہ پہلی بار بیوی اور بیٹیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے اگر آپ صرف 9 دن چینی نہیں کھائیں گے تو یہ حیرت انگیز تبدیلیاں آپ کے جسم میں آئیں گی سوچا تھا سُسر کے پاس نوکری کے لیے جاؤں، مگر واپس بھیج دیتے ۔۔ اداکار اکشے کمار سُسر کے ساتھ بتائے لمحات کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے انڈے کھانے کے 12 حیران کن فائدے How to Make Lauki Chana Dal Recipe Haldi Ki Chai Ke fayde | Turmeric Tea Benefits آپ دلوں میں زندہ رہیں گے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز نے مرحوم شوہر کیلیئے کیا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟ بھائی کہنے پر ناراض ہوگئے تھے.. دوسرے شوہر سے کیسے ملاقات ہوئی؟ عائشہ جہانزیب نے پوری کہانی سنادی کیا ماہرہ خان دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، دیکھئے رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے اس کے حیرت انگیز فوائد تاکہ آپ بھی آج ہی سے یہ عادت اپنا لیں VIEW MORE ARTICLES Top Trending باپ اسپتال میں ہے اور بیٹے۔۔ بچوں کو ایسا کیا کہہ دیا کہ کرینہ کپور غصے سے پھٹ پڑیں ! دیکھیں کیا کچھ سنا دیا ہمارے درمیان کچھ مسائل بھی ہوگئے تھے۔۔ ندا کا مارننگ شو کرنا یاسر نواز کو کیوں پسند نہیں؟ وسیم اکرم مجھ سے مل کر پانی پانی ہوگئے۔۔ راکھی ساونت دوسری شادی پاکستانی سے کیوں کرنا چاہتی ہیں؟ آخر میں مہرو نہیں مرے گی بلکہ ۔۔ انمول بلوچ نے 'اقتدار' ڈرامے کا اختتام بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا ثانیہ مرزا آج کل کس کے ساتھ گھوم رہی ہیں ۔۔ جانیں یہ شخص کون ہے اور دونوں کا رشتہ توجہ کا مرکز کیوں بنا ہوا؟ صرحا اصغر کے ہاں ننھی پری کی آمد۔۔ پھول سی بچی کی ویڈیو بھی شیئر کردی بیوی بھی کھلاڑی رہ چکی ہیں۔۔ نیرج چوپڑا نے شادی کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا پیغام دیا؟ سردی میں سر درد کیوں ہوتا ہے؟ گولیاں کھا کر تنگ آ چکے ہیں تو یہ ٹوٹکے بھی آزما لیں VIEW MORE ARTICLES COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025) لگتا تھا والد کی موت کے بعد خود بھی زندہ نہیں رہوں گی۔۔ نادیہ جمیل نے شدید غم میں خود کو سنبھالنے کا انوکھا تجربہ بتا دیا لگتا تھا والد کی موت کے بعد خود بھی زندہ نہیں رہوں گی۔۔ نادیہ جمیل نے شدید غم میں خود کو سنبھالنے کا انوکھا تجربہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لگتا تھا والد کی موت کے بعد خود بھی زندہ نہیں رہوں گی۔۔ نادیہ جمیل نے شدید غم میں خود کو سنبھالنے کا انوکھا تجربہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لگتا تھا والد کی موت کے بعد خود بھی زندہ نہیں رہوں گی۔۔ نادیہ جمیل نے شدید غم میں خود کو سنبھالنے کا انوکھا تجربہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لگتا تھا والد کی موت کے بعد خود بھی زندہ نہیں رہوں گی۔۔ نادیہ جمیل نے شدید غم میں خود کو سنبھالنے کا انوکھا تجربہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔