میں پشاوری اور تم لاہوری ۔۔ شاہ رخ نے نسیم وکی سے بھارت میں اکیلے میں پاکستان سے متعلق کیا خاص بات کہی؟ کامیڈین نے بڑا انکشاف کر دیا، ویڈیو

میرا دل چاہتا ہے پاکستان میں آزادی سے گھوموں اور پاکستان بہت یاد آتا ہے۔ یہ محبت بھرے الفاظ تھے جو کنگ خان شاہ رخ خان نے نسیم وکی سے اکیلے میں کہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے، جیسا کہ آج ہم سب بھارتی اداکار شاہ رخ کے دیوانے ہیں ویسے ہی یہ پاکستانی فنکاروں اور اداکاروں دیوانے ہیں اور ان کی عزت بھی بہت کرتے ہیں۔

پاکستان کے معروف کامیڈین نسیم وکی نے ایک شو میں ااس بات کا انکشاف کیا کہ جب میں "کامیڈی نائٹود کپل" کرتا تھا تو ایک دن وہاں دیپیکا پڈوکون کے ساتھ شاہ رخ خان اپنی فلم "چنائی ایکسپریس "کی تشہیر کیلئے آئے تو میں نے ان سے خوب 1 گھنٹہ بات چیت کی جس سے مجھ کو اندازہ ہو گیا کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں، انہیں ابھی ڈھیروں شہرت اور پیار ملنا باقی ہے۔

1 گھنٹہ ان کے ساتھ گفتگو کرنے کے بعد بھی انہوں نے مجھ سے کہا کہ نسیم تم لاہور سے ہو اور میں مشاور سے بڑا دل کرتا ہے کہ میں وہاں جاؤں ، لوگوں سے اور اپنے رشتےداروں سے ملوں یہی نہیں ذازادی کے ساتھ گھوموں جیسے یہاں گھومتا ہوں۔

اس کے علاوہ پوچھنے لگے کہ تمہارے کتنے بچے ہیں، تو میں نے کہا کہ بڑا بیٹا علی اور ایک پیاری سی بیٹی ہے۔

جس پر انہوں نے خود مجھے کہ کہ موبائل نکالو، اس کئےے۔ کچھ بناتے ہیں نا، یہ سننا تھا کہ میں جذباتی ہو گیا اور پھر انہوں نے میرے موبائل پر بیٹے علی کیلئے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا جو بعد میں خوب وائرل بھی ہوا۔

واضح رہے کہ پاکستان کی شان نسیم وکی پاکستان سمیت پوری دنیا میں اپنی کامیڈی کی وجہ سے مشہور ہیں، یہ بھارت میں کئی کامیڈی شو جیت چکے ہیں جبکہ دی کپل شرما شو میں بھی کام کر چکے ہیں۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1170 Views   |   19 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

میں پشاوری اور تم لاہوری ۔۔ شاہ رخ نے نسیم وکی سے بھارت میں اکیلے میں پاکستان سے متعلق کیا خاص بات کہی؟ کامیڈین نے بڑا انکشاف کر دیا، ویڈیو

میں پشاوری اور تم لاہوری ۔۔ شاہ رخ نے نسیم وکی سے بھارت میں اکیلے میں پاکستان سے متعلق کیا خاص بات کہی؟ کامیڈین نے بڑا انکشاف کر دیا، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں پشاوری اور تم لاہوری ۔۔ شاہ رخ نے نسیم وکی سے بھارت میں اکیلے میں پاکستان سے متعلق کیا خاص بات کہی؟ کامیڈین نے بڑا انکشاف کر دیا، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔