اچھا ہوگا کہ آپ پہلے نماز پڑھنا سیکھ لیں ۔۔ راکھی ساونت کی نامناسب کپڑوں میں نماز پڑھنے کی ویڈیو پر صارفین غصے میں آگئے

معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثر نماز پڑھنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں مگر اس مرتبہ وہ نماز پڑھنے کی ویڈیو میں صارفین کی تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں اور وجہ بنا ان کا نامناسب لباس۔
کے فوڈز میں آپ کو راکھی ساونت کی نماز سے متعلق بتائیں گے۔

راکھی ساونت نے حال ہی میں نماز پڑھنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی جو جس میں انہیں یوگا کارپٹ پر نماز ادا کرتے دیکھا گیا۔

نماز میں وہ اپنے لباس کی وجہ سے سخت تنقید کی زد میں آئیں کیونکہ ان کے ٹخنے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین راکھی ساونت کو درست لباس میں نماز پڑھنے کے صحیح طریقے کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو یوں نماز ادا کرنے سے پہلے اسلام کے بارے میں چند بنیادی معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے جن میں نماز کی ادائیگی کا صحیح طریقہ بھی شامل ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ نماز نہیں ہے، ایسی نماز اللہ کے پاس نہیں جاتی، اچھا ہوگا پہلے آپ نماز پڑھنا سیکھ لیں۔

دوسرے صارف کا کہنا تھا کہ اتنی کم لمبائی والی پتلون میں نماز نہیں ہوتی، کیوں بار بار مزاق اڑاتی ہو۔

خیال رہے راکھی ساونت نے اسی سال اسلام قبول کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Acha Hoga Pehly Namaz Seekh Lain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Acha Hoga Pehly Namaz Seekh Lain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Acha Hoga Pehly Namaz Seekh Lain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3482 Views   |   10 Apr 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اچھا ہوگا کہ آپ پہلے نماز پڑھنا سیکھ لیں ۔۔ راکھی ساونت کی نامناسب کپڑوں میں نماز پڑھنے کی ویڈیو پر صارفین غصے میں آگئے

اچھا ہوگا کہ آپ پہلے نماز پڑھنا سیکھ لیں ۔۔ راکھی ساونت کی نامناسب کپڑوں میں نماز پڑھنے کی ویڈیو پر صارفین غصے میں آگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچھا ہوگا کہ آپ پہلے نماز پڑھنا سیکھ لیں ۔۔ راکھی ساونت کی نامناسب کپڑوں میں نماز پڑھنے کی ویڈیو پر صارفین غصے میں آگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔