ماہرہ خان لاٹھی پکڑ کیوں چلنے لگیں.. شادی کے فوراً بعد ماہرہ کا یہ حال کیسے ہوا؟

"یہ تو لاٹھی پکڑے کھڑی ہیں"

"ارے. ابھی تو شادی ہوئی ہے ایسا کیا ہوگیا کہ انھوں نے لاٹھی کے سہارے چلنا پڑ گیا"

یہ کہنا ہے نوبیاہتا اور معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداحوں کا جو سوشل میڈیا پر ماہرہ کی وائرل تصویر دیکھ کر پریشان ہیں.

اس وقت ماہرہ کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں واکنگ اسٹک کے سہارے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ ساتھ میں ان کے ساتھ کوئی اور خاتون بھی موجود ہیں.

یہ تصویر ماہرہ خان کی سہیلی نینا کاشف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی جو کہ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کے اعزاز میں رکھی گئی ایک پارٹی کے دوران لی گئی تھی۔ اس پارٹی میں ماہرہ اپنے عزیز دوستوں اور شوہر کے ساتھ موجود ہیں البتہ ان کے ہاتھ میں اسٹک نے لوگوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے.

Mahira Khan Latest Picture With Stick Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Latest Picture With Stick Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Latest Picture With Stick Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1015 Views   |   07 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ماہرہ خان لاٹھی پکڑ کیوں چلنے لگیں.. شادی کے فوراً بعد ماہرہ کا یہ حال کیسے ہوا؟

ماہرہ خان لاٹھی پکڑ کیوں چلنے لگیں.. شادی کے فوراً بعد ماہرہ کا یہ حال کیسے ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماہرہ خان لاٹھی پکڑ کیوں چلنے لگیں.. شادی کے فوراً بعد ماہرہ کا یہ حال کیسے ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔