خواتین بڑی فین ہیں اور ۔۔ میری گلوکاری اور فن سے متاثر ہوکر کئی خواتین نے شادی کی پیشکش کی

اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ میرے مداحوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے اور بار بار شادی کی پیشکش ہورہی ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں چاہت فتح علی خان نے دعویٰ کیا کہ اگر ٹوئٹر پر لائیو آجاؤں تو 70 فیصد مجھے دیکھنے والی خواتین ہوتی ہیں ،مداح خواتین کا تناسب مرد مداحوں سے زیادہ ہے۔6 سے 7 دفعہ خواتین براہ راست مجھے شادی کی آفر کرچکی ہیں۔

چاہت فتح علی خان کے نام سے مشہور گلوکار کا نام کاشف رانا ہے، اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ ان کے ایک تفریحی گانے کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

لندن میں رہنے والے چاہت فتح علی خان نصرت فتح علی خان کے مداح اور انہیں اپنا روحانی استاد مانتے ہیں، اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید اسکول میں ان کی کپتانی میں کھیلتے تھے۔

اب ان کا کہنا ہے کہ ان کے مداحوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے اور 6 سے 7 بار خواتین انہیں براہ راست شادی کی پیشکش کرچکی ہیں۔

Khwateen Bari Fan Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khwateen Bari Fan Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khwateen Bari Fan Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Urooj  |   In News  |   0 Comments   |   3755 Views   |   08 May 2023
About the Author:

Urooj is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Urooj is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

خواتین بڑی فین ہیں اور ۔۔ میری گلوکاری اور فن سے متاثر ہوکر کئی خواتین نے شادی کی پیشکش کی

خواتین بڑی فین ہیں اور ۔۔ میری گلوکاری اور فن سے متاثر ہوکر کئی خواتین نے شادی کی پیشکش کی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خواتین بڑی فین ہیں اور ۔۔ میری گلوکاری اور فن سے متاثر ہوکر کئی خواتین نے شادی کی پیشکش کی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔