لڑکیوں اور چھوٹی بچیوں کو مرغی کا گوشت کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ حیرت انگیز وجہ

مرغی کا گوشت سب ہی مزے سے کھاتے ہیں، کوئی مرغی کو دال کے ساتھ بنا رہا ہے تو کوئی فرائز میں ڈال کر کھاتا ہے۔ اب بچوں کو تو مرغی کے گوشت کے بناء مزہ ہی نہیں آتا ۔۔ مگر ایک حیران کن بات یہ ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے لڑکیوں کو بڑا نقصان ہوسکتا ہے مگر وہ کیا ۔۔ ؟

مرغی کے گوشت میں اجزاء:

مرغی میں پروٹین، کلوریز، کاربوہائیڈریٹ، شوگر اور دیگر کئی ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں۔ جو یقیناً صحت کیلئے فائدے مند بھی ہیں۔

لڑکیاں چھوٹی بچیاں یہ گوشت کیوں نہ کھائیں؟

چھوٹی بچیوں اور لڑکیوں کو مرغیوں کا گوشت نہ کھلائیں۔ جس کی اہم وجہ یہ ہے کہ آج کل زیادہ تر بچیاں 7 سے 9 سال کی عمر میں بالغ ہو جاتی ہیں۔ مائیں پریشان ہو جاتی ہیں کہ یہ کیسے بچی اتنی جلدی بڑی ہوگئی کہیں کوئی بیماری تو نہیں ہوگئی؟
ڈاکٹروں کو دکھاتی ہیں، کئی دوائیاں کھلاتی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے ماہواری جلدی ہو جاتی ہے۔

وجہ کیا؟

مرغیوں کو بڑھانے کے لئے انہیں چکن فوڈ کھلایا جاتا ہے جس میں ایسے ہارمونز اور کیمیکلز ہوتے ہیں جو جسم میں حرارت پیدا کرتے ہیں جس سے مرغی کا جسم جلدی پھول جاتا ہے اور وہ وزن میں زیادہ بڑھنے لگتی ہے جبکہ لڑکیوں کے جسم میں ماہواری سے قبل بننے والا ہارمونز اس گوشت کے زیادہ استعمال کی وجہ سے تیزی سے بن جاتا ہے اور بچی جوان ہو جاتی ہے۔

Murghi Ka Gosht Kiyun Nhe Khana Chahiye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Murghi Ka Gosht Kiyun Nhe Khana Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Murghi Ka Gosht Kiyun Nhe Khana Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2403 Views   |   31 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

لڑکیوں اور چھوٹی بچیوں کو مرغی کا گوشت کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ حیرت انگیز وجہ

لڑکیوں اور چھوٹی بچیوں کو مرغی کا گوشت کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ حیرت انگیز وجہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکیوں اور چھوٹی بچیوں کو مرغی کا گوشت کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ حیرت انگیز وجہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔