8 ہزار والا ماسک صرف 100 روپے میں.. ڈاکٹر بتول نے فیس برائٹننگ کے لئے مہنگے فیشل کا کیا توڑ بتا دیا؟

چند ہی دنوں میں میں عید کے لئے حسن و خوبصورتی نکھارنے کے لئے خواتین پارلر کے چکر کاٹنا شروع کردیں گی. خواتین کی اس کمزوری سے فائدہ اٹھا کر پارلر والے عام سے فیشل کے لئے بھی 3،4 ہزار لے لیتے ہیں. اسی لئے آج ہم آپ کو ایسا ماسک بتانے جارہے ہیں جو 8 ہزار کے فیشل جیسا رزلٹ دے گا.

اس ماسک کو بنانے کے لئے ہمیں چاہیے کینو کا رس، لونگ اور گلیسرین. ایک پین میں 8 سے 10 لونگ کو ڈال کر اس کو دو چمچ گلیسرین کے ساتھ اچھی طرح گرم کرلیں جب خوشبو آنے لگے تو اتار کر اس کا پانی چھان لیں۔ اب ایک چمچ خشک دودھ اور ایک چمچ گڑ ملا دیں اور پھر 3 چمچ کینو کا رس شامل کر لیں.

ڈاکٹر بتول نے بتایا کہ یہ ماسک بازار میں 6 سے 8 ہزار کا ملتا ہے. اس کو چہرے پر لگا کر 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو ڈالیں. چمکتا چاند سا چہرہ دیکھ کر لوگ آپ سے حسن کا راز پوچھنے لگیں گے.

Face Brightning Mask Recipe

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Face Brightning Mask Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Face Brightning Mask Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1072 Views   |   06 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2024)

8 ہزار والا ماسک صرف 100 روپے میں.. ڈاکٹر بتول نے فیس برائٹننگ کے لئے مہنگے فیشل کا کیا توڑ بتا دیا؟

8 ہزار والا ماسک صرف 100 روپے میں.. ڈاکٹر بتول نے فیس برائٹننگ کے لئے مہنگے فیشل کا کیا توڑ بتا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 8 ہزار والا ماسک صرف 100 روپے میں.. ڈاکٹر بتول نے فیس برائٹننگ کے لئے مہنگے فیشل کا کیا توڑ بتا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔