"مسلمان ہونے سے پہلے میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ پتا نہیں کیسے مسلمان ایک مہینے تک روزہ رکھ لیتے ہیں۔ لیکن جب خود اسلام قبول کیا تو مجھے روزے سے ڈر لگتا تھا پھر بھی میں نے ہمت کی اور اب اللہ نے روزہ رکھنے میں میری مدد کی"
یہ کہنا ہے محمد صلاح کا جنھوں نے جنوری میں اسلام قبول کیا. محمد صلاح کی عمر 23 برس ہے. الجزیرہ میں انٹرویو دیتے ہوئے محمد صلاح نے اپنے پہلے روزے کے تجربے کو حیرت انگیز طور پر ’آسان‘ قرار دیا.
واضح رہے کہ محمد صلاح کے والد یہودی جبکہ والدہ کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے. محمد صلاح نے انکشاف کیا کہ والدین کے ایک خدا پر یقین رکھنے کی وجہ سے انھیں اسلامی تعلیمات کو سمجھنے میں آسانی ہوئی.
روزے کے بارے میں محمد صلاح کہتے ہیں کہ صبح فجر کی نماز کے دوران انھیں توانائی محسوس ہوئی. "فجر کی نماز ایک ایسی چیز تھی جس کا میں نے پہلے کبھی تجربہ نہیں کیا تھا۔ سارا دن میرے ذہن میں صرف ایک چیز موجود تھی کہ میں پانی کا ایک گھونٹ بھی نہیں پیوں گا"
محمد صلاح کو اسلام کی سب سے پرکشش بات پانچ وقت کی نماز لگتی ہے. نماز کو مرکز بناتے ہوئے انھوں نے اپنا اسلامی نام بھی محمد صلاح رکھا ہے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muhammad Salah First Roza Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muhammad Salah First Roza Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
صرف 2 مہینے پہلے مسلمان ہوا اور پہلا روزہ رکھ لیا.. نومسلم لڑکے نے روزے کے متعلق دل کو چھو لینے والی کیا بات کہہ دی؟
صرف 2 مہینے پہلے مسلمان ہوا اور پہلا روزہ رکھ لیا.. نومسلم لڑکے نے روزے کے متعلق دل کو چھو لینے والی کیا بات کہہ دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 2 مہینے پہلے مسلمان ہوا اور پہلا روزہ رکھ لیا.. نومسلم لڑکے نے روزے کے متعلق دل کو چھو لینے والی کیا بات کہہ دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔