ناف میں ٹیل ڈالنے سے پی سی او کا علاج کیسے ہوتا ہے؟ ڈاکٹر بلیقس نے بتائی 3 تیلوں کی زبردست اور آسان ٹپ

خواتین میں پی سی او کا مرض بڑھتا جا رہا ہے، بلکہ اب تو نوجوان لڑکیوں میں بھی اس بیماری کا بڑھتا رجحان ماؤں کو پریشان کر رہا ہے جس لیڈی ڈاکٹر کے پاس جاؤ پی سی او کے مرض میں مبتلا خواتین نظر آتی ہیں جس کی ایک بڑی وجہ بچیوں کی بچپن سے صحت کا خیال نہ رکھنا، انہیں متوازن غذائیں اور ضروری اجناس نہ دینا ہے۔

ہارمونز انسانی جسم کے اندر موجود وہ اہم کیمیائی اور طبعی اجزاء سمجھے جاتے ہیں جن کے کام میں ایک سیکنڈ کی بھی تبدیلی آجائے تو انسانی جسم ایک نہیں دس بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے جس کا سب سے زیادہ اثر خواتین کی صحت پر پڑتا ہے اور نہ صرف ماہواری سائیکل میں پیچیدگیاں آتی ہیں بلکہ جلد بھی خراب ہونے لگتی ہیں۔ آج وومن سیکشن میں ہم آپ کو وہ 5 علامات بتانے جا رہے جن کے سامنے آتے ہی آپ کو اپنا ہارمونز ٹیسٹ لازمی کروالینا چاہیئے کیونکہ ان کی موجودگی اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ آپ کو پی سی او بھی ہوسکتا ہے۔

علامات:

٭ چہرے پر بالوں کی نشوونما ہونے لگے یا اگر ہلکے بال چہرے پر پہلے سے ہیں تو ان کی تعداد میں اضافہ ہونے لگے، یہ موٹے ہوجائیں تو لازمی ڈاکٹر کا رخ کرلیں ۔

٭ جسم کے اندرونی حصے، گردن، کہنی، ٹخنے کالے اور آنکھوں کے نیچے کالے گہرے پڑ رہے ہیں تو انسولین ٹیسٹ بھی کروائیں اور پی پی ٹی کے ساتھ ڈاکٹر کے مشورے سے اندرونی ٹیسٹ کروائیں، جسم میں انسولین کی مقدار بڑھنے سے بھی خواتین کے ساتھ ہارمونز کے مسئلے بڑھتے ہیں۔

٭ گٹھنوں کا درد اور ماہواری کے وقت پر نہ ہونے اور خون کی رنگت کے زرد یا بالکل براؤن ہونے پر احتیاط لازمی ہے، اس کی وجہ یہ ہے پی سی اوز خواتین کی اندرونی صحت کو بالکل ختم کردیتا ہے اور ان کا جسم دیگر اضاگی ہارمونز کیمیکلز کی بدولت کام کرتا ہے جس سے جگر پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔

ڈاکٹر بلقیس کا علاج:

٭ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا پی سی او ختم کرنے کا ایک ایسا نفرد طریقہ جو خواتین کی بڑی مشکل آسان کرنے میں ضرور مددگار ثابت ہوگا:

1: تل کا تیل

ناف میں روزانہ رات سونے سے پہلے تل کا تیل ڈالیں اور دن بھر تل کھائیں اس سے پی سی او بھی کنٹرول میں آئے گا اور دماغی صحت بھی بہتر ہوگی۔

2: سورج مکھی کا تیل:

سورج مکھی کے تیل کو دن میں 2 مرتبہ ناف میں ڈالیں اور باقاعدہ انگھوٹے کی مدد سے مالش کریں اس سے پیریڈز بھی ریگولر ہوں گے۔

3: کلونجی کا تیل:

کلونجی میں ہر مرض کی شفاء ہے۔ ناف میں کلونجی کا تیل ڈالنے سے پی سی او کا مسئلہ بھی ختم ہوگا اور جلد کے تمام مسائل دور ہوں گے۔

Naaf Mein Tail Dalna Pcos Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Naaf Mein Tail Dalna Pcos Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naaf Mein Tail Dalna Pcos Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3377 Views   |   15 Feb 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ناف میں ٹیل ڈالنے سے پی سی او کا علاج کیسے ہوتا ہے؟ ڈاکٹر بلیقس نے بتائی 3 تیلوں کی زبردست اور آسان ٹپ

ناف میں ٹیل ڈالنے سے پی سی او کا علاج کیسے ہوتا ہے؟ ڈاکٹر بلیقس نے بتائی 3 تیلوں کی زبردست اور آسان ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناف میں ٹیل ڈالنے سے پی سی او کا علاج کیسے ہوتا ہے؟ ڈاکٹر بلیقس نے بتائی 3 تیلوں کی زبردست اور آسان ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔