جو زندگی میں کچھ نہیں کرتے وہ یہی کرتے ہیں ۔۔ مشکل وقت میں ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کا ساتھ دینے والے یوٹیوبرز نے کیا پیغام دے دیا؟

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیں جس حوالے سے خود ڈکی بھائی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ڈیپ فیک بنانے والے شخص کو پکڑوانے میں 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔

ویڈیو پیغام میں ڈکی بھائی نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کی اہلیہ کی جعلی ویڈیو بنائی گئی ہے جس سے انہیں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس شخص کی شناخت کرکے اسے ایف آئی اے کے حوالے کریں گے اور وہ اس معاملے کی تہہ تک لازمی جائیں گے۔

اس موقع پر اروب جتوئی نے بتایا کہ جعلی ویڈیو سے انہیں بہت تکلیف اور پریشان کا سامنا کرنا پڑا اور وہ چاہتی ہیں کہ لوگ ایسی ویڈیو کو رپورٹ بھی کریں۔

یوٹیوب سیلیبریٹیز کی جانب سے ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کے مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہنے کا کہا گیا ہے۔

معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر ربیکا خان نے لکھا کہ ہم آپ دونوں کے ساتھ ہیں، جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اللہ دیکھ رہا ہے جلد ہی پکڑا جائے گا انشاءاللہ۔

ایک اور معروف یوٹیوبر مریم پرویز نے لکھا کہ آپ دونوں بالکل پریشان مت ہو، جو زندگی میں کچھ نہیں کرتے وہ یہی کرتے ہیں۔

Youtubers Are Stand With Ducky Bhai And Aroob Jatoi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Youtubers Are Stand With Ducky Bhai And Aroob Jatoi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Youtubers Are Stand With Ducky Bhai And Aroob Jatoi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   774 Views   |   29 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

جو زندگی میں کچھ نہیں کرتے وہ یہی کرتے ہیں ۔۔ مشکل وقت میں ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کا ساتھ دینے والے یوٹیوبرز نے کیا پیغام دے دیا؟

جو زندگی میں کچھ نہیں کرتے وہ یہی کرتے ہیں ۔۔ مشکل وقت میں ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کا ساتھ دینے والے یوٹیوبرز نے کیا پیغام دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جو زندگی میں کچھ نہیں کرتے وہ یہی کرتے ہیں ۔۔ مشکل وقت میں ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کا ساتھ دینے والے یوٹیوبرز نے کیا پیغام دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔