منہ میں چمچ رکھ کر صحت کا حال جاننے کا انتہائی آسان اور دلچسپ طریقہ

کچھ لوگ صحت کے معاملے میں لاپروائی برتتے ہیں اور مرض کی علامات شدید ہونے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔ اس طرح مرض بڑھتا جاتا ہے۔ ایسے میں ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ چمچ کے زریعے گھر بیٹھے بیٹھے اپنی صحت کے بارے میں جان لیا جائے۔ اس طریقے سے آپ صرف ایک منٹ میں اپنی صحت کو لاحق مسئلے کے ارے میں جان سکیں گے۔

طریقہ کار

اس کے لئے صرف ایک اسٹیل کا چمچ درکار ہے۔ اسے منہ میں اچھی طرح لیں اور تھوک سے پورا بھر لیں اس کے بعد پلاسٹک کی ایسی تیلی میں رکھیں جس کے آر پار دیکھنا ممکن ہو اور پھر اس بیگ کو سورج کی روشنی یا دھوپ میں چھوڑ دیں ایک منٹ بعد اس پر بیماری کے نشانات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔

گردوں کی خرابی یا تھائی رائیڈ گلینڈ

اگر چمچ کے اوپر سفید یا ہلکے گہرے پیلے رنگ کے نشانات آجائیں تو اس کا مطلب تھائی رائیڈ گلیڈز کا مسئلہ ہے کیونکہ جب تھائی رائیڈ گلینڈز صحیح کام نہیں کرتے تو تھوک خشک پو کر پرت کی صورت جمنے لگتا ہے۔ جبکہ چمچ میں سفید داغوں کا بننا نظامِ تنفس میں انفیکشن کی علامت اور نارنجی داغ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتے ہیں۔

ہائی کولیسٹرول

چمچ کے اورپر جامنی پرت جمنا ہائی کولیسٹرول کو ظاہر کرتا ہے ۔ اور تیز بو محسوس ہو تو یہ معدے یا پھیپھڑوں میں خرابی کی علامت ہے۔

ذیابطیس

چمچ پر مٹھاس آنا ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی نشانی ہوسکتی ہے
بصد شکریہ : ہماری ویب

Moun Main Chmch Rakhne Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Moun Main Chmch Rakhne Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Moun Main Chmch Rakhne Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Mustafa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4908 Views   |   17 Mar 2022
About the Author:

Mustafa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Mustafa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

منہ میں چمچ رکھ کر صحت کا حال جاننے کا انتہائی آسان اور دلچسپ طریقہ

منہ میں چمچ رکھ کر صحت کا حال جاننے کا انتہائی آسان اور دلچسپ طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منہ میں چمچ رکھ کر صحت کا حال جاننے کا انتہائی آسان اور دلچسپ طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔