موبائل فون کو 5 منٹ فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہزاروں روپے کی بچت کروانے والی 4 آسان ٹپس

اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کا موبائل فون دیر سے چارج ہوتا ہے. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسی ٹپس بتائیں گے جن سے آپ اپنا موبائل فون فوری چارج کرنے کے علاوہ اس کی بیٹری لائف بھی بہتر بنا سکتے ہیں.

موبائل فون کی بیٹری بہت زیادہ استعمال کے بعد گرم ہونے لگتی ہے. اس لئے جب چارج کافی کم ہوجائے تو موبائل فون کو 2 سے 5 منٹ تک فریج میں رکھ دیں. اس کے بعد چارج پر لگائیں. اس طرح نا صرف چارجنگ کی اسپیڈ بڑھ جائے گی بلکہ بیٹری لائف بھی بہتر ہوگی.

اگر آپ کے پاس اوریجنل چارجر موجود نہیں ہے تو کوئی معیاری چارجر خریدیں. بہت زیادہ ایمپئیر والا چارجر ہر گز نہ خریدیں کیونکہ یہ موبائل کو تیزی سے چارج تو کردے گا لیکن بیٹری لائف ختم ہوجائے گی.

تیزی سے فون کو چارج کرنا چاہتے ہیں تو ائیر پلین موڈ پر یا فون کو آف کر کے چارج پر لگائیں اس طرح فون کی چارجنگ سگنلز یا کسی بھی چیز پر خرچ نہیں ہوگی اور بیٹری جلد سے جلد چارج ہوگی.

اگر آپ کے موبائل فون کی بیٹری پھولی ہوئے ہے تو اس کو کبھی 80 فیصد سے زیادہ چارج نہ کریں. اس طرح آپ کی بیٹری مزید پھول کر خراب نہیں ہوگی.

Mobile Ko Jaldi Charge Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Mobile Ko Jaldi Charge Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mobile Ko Jaldi Charge Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2036 Views   |   11 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

موبائل فون کو 5 منٹ فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہزاروں روپے کی بچت کروانے والی 4 آسان ٹپس

موبائل فون کو 5 منٹ فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہزاروں روپے کی بچت کروانے والی 4 آسان ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موبائل فون کو 5 منٹ فریج میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ہزاروں روپے کی بچت کروانے والی 4 آسان ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔