رنگ گورا کرنے کے لیئے بنائیں صرف 3 اجزاء سے بہترین اسکن پالش وہ بھی گھر میں، جو دے مہنگی کریم والا نکھار

گرمیوں میں باہر دھوپ میں نکلنے سے رنگ جلدی خراب ہوجاتا ہے، جو آسانی سے صاف بھی نہیں ہوتا پھر اسلیئے آج ہم آپ کے ساتھ شئیر کرتے ہیں گھر کی چند معمولی اجزاء سے اسکن پالش بنانے کا طریقہ، جو آپکی جلد کو تر و تازہ کرنے ساتھ ساتھ اسے صاف کر کے رنگ کو بھی نکھارے۔

اسکن پالش بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے 2 چمچ تخم ملنگا کو تھوڑے سے کچھے دودھ میں ڈال کر 15 منٹ کیلیئے بھگو دیں

۔ 15 منٹ بعد اسے ایک مکسر بلینڈر میں ڈال کر اس میں 2 ٹکڑے آلو اور 2 ٹکڑے چقندر کے شامل کر کے اچھے سے بلینڈ کریں اور پیسٹ بنالیں

۔ اسکن پالش تیار ہے، اب اسے چہرے پر 15 منٹ لگانے کے بعد ہلکے ہاتھ سے اتاریں پھر مساج کریں، اور ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں

۔ اس سے چہرے کے داغ دھبے دور ہونگے، آنکھوں کے نیچے ہونے والے ہلکے کم ہونگے اور مرجھائی جلد بلکل کِھل اٹھے گی

Home Made Skin Polish

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Home Made Skin Polish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Home Made Skin Polish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2291 Views   |   10 May 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

رنگ گورا کرنے کے لیئے بنائیں صرف 3 اجزاء سے بہترین اسکن پالش وہ بھی گھر میں، جو دے مہنگی کریم والا نکھار

رنگ گورا کرنے کے لیئے بنائیں صرف 3 اجزاء سے بہترین اسکن پالش وہ بھی گھر میں، جو دے مہنگی کریم والا نکھار ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنگ گورا کرنے کے لیئے بنائیں صرف 3 اجزاء سے بہترین اسکن پالش وہ بھی گھر میں، جو دے مہنگی کریم والا نکھار سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔