کچھ خوشیاں والدین کی زندگی میں رنگ بھر دیتی ہیں ۔۔ باپ بننے کی خوشی میں بچے کے پاؤں کا ڈیزائن والد نے کیسے اپنے سینے پر بنوایا؟

بچے تو گھروں کی رونق ہوتے ہیں اور اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا کی ہوئی ایک بڑی نعمت ہے۔ جس کے دنیا میں آنے سے والدین کی زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں۔ جس کا بڑا ثبوت یہ وائرل ویڈیو ہے۔ جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ولاد جس کے ہاں سالوں بعد اولاد ہوئی۔

تو اس نے خوشی منانے کا انوکھا انداز اپنایا اور بچے کے پاؤں کے نشان اپنے سینے پر بنوا ڈالے۔ یہ ڈیزائن اس نے کسی پینٹ سے نہیں بلکہ ٹیٹو سے بنایا تاکہ تاحیات یہ ڈیزائن اس کے دل کے قریب رہے اور اسے یاد رہے کہ زندگی کی پریشانیوں میں اسے ایک وقت پہاڑ جتنی خوشی ملی تھی۔

یہی نہیں ویڈیو میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ والد کو اپنے سینے پر بچے کے پاؤں کا ڈیزائن بنواتے وقت بہت تکلیف بھی ہو رہی تھی پر وہ ہار نہ مانا بلکہ اس کے علاوہ اس نے لاڈلی اولاد کا نام اور تاریخ پیدائش بھی سینے پر درج کروا لی۔

واضح ر ہے کہ اس ویڈیو کو اب تک دنیا بھر میں10 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس عمل کو کافی سرہا بھی رہے ہیں جبکہ 12 ہزار لوگوں نے اس ویڈیو کو دل کی گہرائیوں سے پسند بھی کیا۔

Seeny Per Bachy Ke Paon Ka Design Banwa Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Seeny Per Bachy Ke Paon Ka Design Banwa Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Seeny Per Bachy Ke Paon Ka Design Banwa Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2577 Views   |   05 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کچھ خوشیاں والدین کی زندگی میں رنگ بھر دیتی ہیں ۔۔ باپ بننے کی خوشی میں بچے کے پاؤں کا ڈیزائن والد نے کیسے اپنے سینے پر بنوایا؟

کچھ خوشیاں والدین کی زندگی میں رنگ بھر دیتی ہیں ۔۔ باپ بننے کی خوشی میں بچے کے پاؤں کا ڈیزائن والد نے کیسے اپنے سینے پر بنوایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچھ خوشیاں والدین کی زندگی میں رنگ بھر دیتی ہیں ۔۔ باپ بننے کی خوشی میں بچے کے پاؤں کا ڈیزائن والد نے کیسے اپنے سینے پر بنوایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔